@billsworld29: یہ جملہ ہمیں سکھاتا ہے کہزندگی کے اس بلند و بالا سفر میں جب انسان اپنی عظمت اور وقار کو برقرار رکھتا ہے، تو وہ ان ستاروں کی مانند بلند رہتا ہے جو کتنے ہی بحرانوں کا شکار ہو کر ٹوٹ جائیں مگر کبھی زمین پر نہیں گرا کرتے.اب وہ کسی کی بھی بے معنی باتوں سے اپنا دل چھوٹا نہیں کرتا کیونکہ وہ جانتا ہے کہ کتوں کی بکواس سے بادشاہ کبھی اپنی سلطنت نہیں چھوڑتے. وہ حالات سے لڑتا رہتا ہے جب تک جسم میں جان ہے کیونکہ جیت گئے تو سکندر، نہیں تو زمین کے اندر۔ #fyp #billsworld29