محمد ﷺ
پیارے بھائیو اور بہنو!
ایک بار محبت سے درودِ پاک پڑھ لیجیے، جزاکم اللہ خیراً
اور اگر ممکن ہو تو آگے کسی ایک شخص کو بھی درودِ پاک پڑھنے کی دعوت دے دیں، اور اُن سے بھی کہیں کہ وہ آگے کسی ایک شخص کو یہ دعوت پہنچائیں۔
کیا معلوم آپ کی ایک چھوٹی سی کوشش سے کتنے لوگ درودِ پاک پڑھ لیں، اور ان شاء اللہ اس نیکی کا اجر آپ کے نامۂ اعمال میں بھی لکھ دیا جائے۔
اللّٰہم صلِّعلیٰ محمدٍ وعلیٰ آلِ محمد ﷺ