ماشاءاللہ ماشاءاللہ پیارے یار کی ایک پیاری محبت بس پیارے یار کی ایک چاہت پیارے یار کی ایک دل لگی عمر ایک پیارے یار کی وہ دوستی ہے اللہ اس دوستی کو اللہ اپنے حبیب کے صدقے کے ساتھ اور پنجتن پاک کے صدقے کے ساتھ اور میرے پیارے دوست کے صدقے کے ساتھ وہ ہماری اس دوستی کو اللہ پاک ایسا بنائے اللہ اس کو رنگ لائے اور اس کا جو منزل ہے اللہ ہر ایک کی منزل وہ پوری کرے اور اس منزل میں کامیابی ملے عزت ملے اور ذلت ملے اور سب دوستوں کے ساتھ لازم کو بھی سب دوستوں کو اللہ خوش رکھے اباد رکھے سب پیارے ہیں ماشاءاللہ ماشاءاللہ ان کی زندگی لمبی کرے ان کو اللہ پاک عزت دے ہماری دعا ہے اللہ ان کی بھی کامیابی دے ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-09-25 18:36:39
0
To see more videos from user @desibeatt, please go to the Tikwm
homepage.