@khamoshlafz_official: کچھ آوازیں صرف کانوں تک نہیں پہنچتیں، وہ سیدھا دل میں اترتی ہیں… 🥀 مگر جب وہی آواز کسی اور کے حصے میں بٹنے لگے، تو جس دل نے اسے اپنی دنیا سمجھا ہو، وہ خاموشی کے سوا کچھ نہیں کر پاتا۔ 💔 ہمیں تو تیری آواز ہی کافی تھی، مگر تیری توجہ کے بھوکے لوگ بہت تھے… اور ہم وہ بدنصیب تھے جن کے حصے میں صرف انتظار آیا۔ 🥺🖤 کبھی کبھی انسان بھوک سے نہیں مرتا، کسی کی بےرخی، کسی کی کمی اور کسی کی یاد بھی اندر سے مار دیتی ہے۔ 🥀 مرشد! کچھ لوگ محبت نہیں مانگتے، بس اتنا چاہتے ہیں کہ انہیں بھی کبھی یاد کیا جائے۔ 🖤 — خاموش لفظ 🥀 #khamosh #for #viralvideo #tiktok #poetry