@hadieastic: کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی ہماری کھوج میں رہتی تھیں تِتلیاں اکثر کہ اپنے شہر کا حسن و جمال تھے ہم بھی ہم عکس عکس بکھرتے رہے اسی دُھن میں کہ زندگی میں کبھی لازوال تھے ہم بھی #unfreezemyaccount #foryoupage #foryou #fyp