@onenewsargodh: 🚨 سرگودھا: کینو کی فصل تیار، مگر کسان کے لیے مشکلات کم نہ ہو سکیں کینو کی فصل عنقریب پک کر تیار ہونے والی ہے، لیکن ہر سال مناسب سرکاری ریٹ نہ ملنے اور مڈل مین کے کردار کے باعث کسان اپنی محنت کا پورا معاوضہ حاصل نہیں کر پاتا۔ دوسری جانب پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں نے کھاد، سپرے اور دیگر زرعی مداخل کے اخراجات بھی بے پناہ بڑھا دیے ہیں، جس سے کینو کے کاشتکار شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ کیا اس بار کسان کو اس کی محنت کا مناسب معاوضہ مل سکے گا؟ #سرگودھا #کینو #کاشتکار #کسان #زرعی_مسائل @Maryam Nawaz Sharif @Ch Hamid Hameed MNA @RPO Sargodha @Malik Awan @saif khan dawn news