پہلے قبرستان سے بہت ڈر لگتا تھا… 🥀
اب ڈر نہیں لگتا، کیونکہ اب میری ماں یہاں رہتی ہے۔ 💔😭
کچھ جگہیں انسان کو خوفزدہ نہیں کرتیں، بس کسی اپنے کی یاد میں خاموش کر دیتی ہیں۔
اللہ پاک میری ماں سمیت تمام مرحوم ماؤں کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲