@indyurdu: لانگ مارچ 4 اکتوبر بروز اتوار پشاور سے اسلام آباد روانہ ہو گا۔ یہ سیاسی کمیٹی کا متفقہ فیصلہ ہے۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی #Pti #ptiprotest #independenturdu
شیر جب ایک قدم پیچھے ہوتے ہیں تو اس کا مطلب دشمن پر بڑا چھلانگ لگانا ہوتا ہے
only patthan Imran Khan ❣️
2026-09-25 17:53:21
56
جރ :
پہلی بار جلسہ لیٹ ہونے پر ہم پی ٹی آئی والے بہت خوش ہیں واہ 😂😂😂😂
2026-09-25 18:15:18
71
QAMARNAWAZ :
Wellcome Anytime Bro😉
2026-09-25 19:10:04
21
ᴹ 𝑨𝒅𝒏𝒂𝒏 ᭄❧꧂ :
بارش کی وجہ سے ٹیسٹ میچ کینسل 4 اکتوبر کو دوبارہ شروع ہوگی🤣
2026-09-25 18:04:33
30
Shaizi Mughal :
pher next 10 Oct ko hoga[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-25 18:53:13
1
ARSALAN KHAN :
istablishment ke sat moye moye hogya hahaha
2026-09-25 18:06:19
4
mamu p.t.i karachi :
ویری گڈ بڑا اچھا فیصلہ کیا سہیل افریدی نے اسے کہتے ہیں تبدیلی ہمارا کپتان عمران خان زندہ باد
2026-09-25 18:22:38
11
◥꧁𝐀𝐡𝐦𝐞𝐝 𝐊𝐡𝐚𝐧 ꧂◤ :
only Imran Khan ✌️
2026-09-25 17:46:50
21
Ay£sh∆ Gu!!~ :
#ہمارا_مارچ_ہماری_مرضی
2026-09-25 18:02:39
18
Akmal_Gujjar_DXB🇦🇪 :
Very good short 👌
2026-09-25 19:11:38
1
حیات 🫀حسین :
ذرا اس بات سے اندازہ لگائیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف نے پاکستانی فوج اور اس کی حمایت یافتہ ہائبرڈ حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا تو اسے روکنے کے لیے کتنے وسائل استعمال کیے گئے۔ عوام کی محنت اور ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم خرچ کر کے جگہ جگہ کنٹینر لگائے گئے، پل توڑے گئے، سڑکوں میں گڑھے کھودے گئے، رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور پشاور سیکریٹریٹ کو سیل کر دیا گیا۔
یہ سب عوام کو سہولت دینے کے لیے نہیں، بلکہ اقتدار میں بیٹھے لوگوں کو بچانے، اپنی انا کی تسکین کرنے اور اپنی ناانصافیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کیا گیا۔
بقلم : محمد عثمان آفریدی
2026-09-25 17:59:11
6
WAQAS KHAN 👑 :
good decision
2026-09-25 18:06:56
2
Syed Hanif Shah Wardak :
Imran Khan tigers
2026-09-25 18:10:40
6
khan-supari ❌💵❌ :
very good job 👍
2026-09-25 18:00:59
7
🔥_𝐓𝐇𝐎𝐑 . 𝐒𝐘𝐄𝐃_🔥 :
I am ready I love imran Khan 🩶🔥
2026-09-25 17:49:53
10
. :
جیت عمران خان کا ہوگا انشاء اللہ ✌️
2026-09-25 17:46:34
10
B 4 Butt ✍️🇵🇰❤️ :
2026-09-25 18:05:47
5
Kaleem Ul Haq Khan :
شا باش گیم چینجر
2026-09-25 18:19:53
5
Haseeb Khan :
2026-09-25 17:49:33
6
M.AYAZ :
lug march
2026-09-26 02:12:45
0
SALEEM balyani :
جرنیلوں کے منہ پر محسن نقوی کیا ہے سہیل آفریدی نے
2026-09-25 20:37:22
1
hamza.Nawab 🦅 :
2026-09-25 17:57:36
2
hamza.Nawab 🦅 :
2026-09-25 17:57:41
3
purple_nebula_star :
ذرا اس بات سے اندازہ لگائیں کہ پاکستان تحریکِ انصاف نے پاکستانی فوج اور اس کی حمایت یافتہ ہائبرڈ حکومت کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا تو اسے روکنے کے لیے کتنے وسائل استعمال کیے گئے۔ عوام کی محنت اور ٹیکس سے حاصل ہونے والی رقم خرچ کر کے جگہ جگہ کنٹینر لگائے گئے، پل توڑے گئے، سڑکوں میں گڑھے کھودے گئے، رکاوٹیں کھڑی کی گئیں اور پشاور سیکریٹریٹ کو سیل کر دیا گیا۔
یہ سب عوام کو سہولت دینے کے لیے نہیں، بلکہ اقتدار میں بیٹھے لوگوں کو بچانے، اپنی انا کی تسکین کرنے اور اپنی ناانصافیوں پر پردہ ڈالنے کے لیے کیا گیا۔
بقلم : محمد عثمان آفریدی
2026-09-26 04:37:47
1
I'm Imran khan ❤🇧🇫🇵🇰 :
بہت اچھا فیصلہ ہے سر آپ کی جدوجہد کو دل کی گہرائیوں سے سلام پیش کرتے ہیں ✌🇵🇰🇧🇫
2026-09-25 19:48:35
3
To see more videos from user @indyurdu, please go to the Tikwm
homepage.