@yaseen00814: ستمبر27# احتجاج موخر کی خبروں سے مظاہرین جوش میں آگئے۔ اٹک خورد کے مقام پر دریائے سندھ پل پر لگائی گئی نوکیلی رکاوٹیں دریا میں پھینک دیں۔ نوک دار رکاوٹیں کے۔ پی۔کے سے آنے والے احتجاجی قافلوں کو روکنے کے لیے بچھائی گئی تھیں۔ مشتعل ہجوم نے منٹوں میں ویلڈ شدہ بھاری بھرکم رکاوٹیں دریا برد کردیں۔