اگر یہ فوج نہ ہوتی تو ہماری حالت بھی جرمنی جاپان سنگاپور جیسی ہوتی
2026-09-26 02:59:47
137
mujeeb Afridi :
یہ جرنیل پاکستان سے کیوں بھاگ رہا ہے جواب لازمی دینا ہے
2026-09-26 05:02:20
36
Imran Hussain :
ابھی کون آزاد ھے، بڑی قربانیوں کے بعد ھی ڈاکٹر قدیر خان کو اسی ملک میں نظر بند کردیا تھا، جرنل باجوا کہا ھے
2026-09-26 03:17:46
49
Mohammad Mukhtar :
بالکل فوج نہ ھوتی بنگلادیش علہیدہ نہ ھوتا فوج نہ ھوتی تو کارگل نہ جاتا فوج نہ ھوتی سیاچن نہ ہارتے کشمیر بھی فوج کی وجہ سے انڈیا کے گیا
2026-09-26 02:22:48
52
A s :
ماں جی عوام غلام نہیں ہے غلام تو فوج ہے ہم انہیں آزادی دلا رہے ہیں
2026-09-26 02:22:46
36
Kiyani77777 :
to AP ka Kya Matlab Hy?k hum in k Shana bashana khrry ho k apny bandy mary
2026-09-25 23:28:46
1
FAISAL NADEEM :
ماں جی غلام تو اب ہم ہیں کس نے بولا کیا ہم ازاد ہیں اس فوج نے ادھا ملک توڑ دیا دہشت گرد انہوں نے خود بنائے کارگل اپ کے سامنے ہے سیاہ چین اپ کے سامنے ہے 78 سال میں پاکستان کے اندر ایک انچ زمین کے اوپر بھی ان لوگوں نے قبضہ کیا تو اپ پلیز بتا دو کون سے ملک کے ساتھ ہم نے جنگ لڑی ہے یا جنگ جیتی ہے جس میں ہم ہمارے شہید ہوئے ہیں ہم نے دہشت گرد ڈالر کے لیے بنائے تھے بڑوں نے ڈالر کمائے اور باہر پراپرٹی لے لی اور ہمارے سپاہی مروا دیے اس ملک کو تباہ کرنے والی کون ہے فوج ہے بلوچستان کے اندر حالات کس نے خراب کیے ہیں قبائل کے اندر حالات کس نے خراب کیے ہیں ملک کے اندر چار بار مارشل کس نے لگایا ہے اب کوئی بات کرتا ہے تو اس کو اغوا کر لیا جاتا ہے تو یہ ازاد ہیں
2026-09-25 23:12:11
10
Abdul Hameed :
ji ma'am, nice
2026-09-26 05:31:40
0
king :
2026-09-26 04:29:05
12
ayazkhan50133 :
agr 15 army chief retired hoay hain toh konsa Army Chief retirement k baad Pakistan mai raha hai?????unkey bachey konsy is mulk mai rehty hain,,,,just emotional trap
2026-09-26 00:04:11
1
Rizwan :
بالکل صحیح کہا فوج نہ ہوتی تو اج اس ملک میں انصاف ہوتا
2026-09-26 06:26:56
9
Muhammad Kamal 🇰🇷🔵 :
کس ملک کی فوج کاروبار کرتی ہے۔ بتائیں؟
2026-09-26 03:37:18
13
ali abbas :
army officer bee bag jata hn.
2026-09-26 00:48:19
1
AFZAL,khan🌹🇵🇰🇸🇦 :
2026-09-26 02:11:20
22
Waheed Aslam :
یہ فوج ھے تو ملک دھشتگردی میں پہلے نمبر پر آ گیا
2026-09-26 03:19:57
13
farhan raja :
The great Imran khan
2026-09-26 02:58:39
5
Malik metha :
Imran khan zindabad
2026-09-26 06:03:47
1
Imran Ali :
Pakistan zindabad
2026-09-25 21:11:01
2
عشق عمران خان :
کیا آزاد ملک اس طرح ہوتی ہے
2026-09-26 02:46:03
10
imran khan 804 :
2026-09-25 21:44:29
11
Majeed khan 804 :
ابھی کون سے ہم ازاد ہیں
2026-09-26 03:50:14
5
Mohammad Arif :
2026-09-26 06:08:04
6
Waseem Khan :
Pakistani awam kabhi bhi Kisi fouji Jawan ke khelaf nahi bolti or na kabhi bolegi... Pakistani awam zalim generals ke khelaf bolti hai isliye Biryani Mai Mirche zayda hone per Mirch dalne walo ko bachane ke Liye mirchu ko bich Mai mat lekar aye...logic
ye hai mirche Jawan hai or biryani Mai Mirche zayda dalne walay generals
2026-09-25 23:40:50
5
hello 3344 :
فوج کے ہوتے ہوئے بھی ہم نہیں پورا پاکستان امریکی غلامی میں بندھے ہوئے ہیں
اس سے بہتر یہ ہوگا کہ ڈونلڈ ٹرمپ واشنگٹن کو چھوڑ کر اسلام آباد آکر بیٹھ جائے اور یہاں کے حالات دیکھے
فوج میں جو سپاہی ہوتے ہیں وہ ایک مزدور کی طرح ہوتے ہیں وہ منیجر اور کیپٹن کے اشارے پر چلتے ہیں جیسے منشی یا فورمین کے کہنے پر مزدور کام کرتے ہیں اور فوجی افسران جو جی ایچ کیو میں اے سی کمرے میں آرام سے بیٹھے ہوئے ہیں اور لاکھوں روپے کی تنخواہ لیتے ہیں وہ واشنگٹن کے اشارے پر چلتے ہیں اور دوسری بات یہ ہے کہ ایف سی والے جوان جن میں زیادہ تر پشتون بھرتی ہیں اس کو فوج کے سپاہی جیسے سہولتیں میسر نہیں اور ان بےچارو کی تنخواہ کم ہے کم از کم ایف سی والے کو بھی فوج سپاہی جیسے سہولتیں فراہم کی جائے اس وقت ایران بارڈ اور افغانستان بارڈ پر فوج سے زیادہ ایف سی اہلکاروں کی تعداد زیادہ ہے
اللہ تعالٰی پاکستان کی ہر کونے سے حفاظت فرمائے آمین ثم آمین
2026-09-26 04:23:29
5
Umair jafri :
2026-09-26 06:04:53
2
To see more videos from user @gumnamspahye3, please go to the Tikwm
homepage.