@silentstrength9661: اے میرے رب! تو جانتا ہے کہ میرا سینہ کس قدر گھٹن اور بوجھ سے تنگ ہے، یہ بوجھ جو میں کسی کو دکھا نہیں سکتی، یہ گھٹن جو مجھے اندر ہی اندر کھا رہی ہے، اسے تیرے سوا کوئی نہیں جانتا۔ تو ہی میرے ٹوٹے ہوئے وجود کو جوڑ دے، تو ہی مجھے اس مقام تک لے جا جہاں لوگ میری کامیابی نہیں، تیرا کرم دیکھیں۔