@elmahazoury804official: #804قیدی_نمبر

🇵🇰elmahazoury804official
🇵🇰elmahazoury804official
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 25 September 2026 17:54:08 GMT
409719
66778
3161
8042

Music

Download

Comments

userrnbehnlplz
Mʀ᭄VİCƘƳ࿐ :
ma arha ho😂😂😂
2026-09-25 20:21:47
87
nmylifemyrole
papa ki Jan❤️✨💫 :
koi friendship kar lo yaar please 😂
2026-09-26 09:09:50
5
num.804.jan
mezu :
ye ajj haq hallall ki kha rahe hein.
2026-09-26 04:32:07
47
meharnayabalitictoc.com
Mehar Nayab Ali :
😭😭یہ سب وہ بیٹے ہیں جنہیں ماں اپنے سینے سے لگایا کرتی ہے آج کس حال میں پہنچا دیا یہ سب مسلمان بھائی ہیں اور اپنے ہی مسلمان بھائی سے لڑائی کرنے کے لئے اتنی ذلت اٹھا رہے 😭😭😭😭
2026-09-26 02:11:05
91
azhar..241
⭐ɪ᭄ᷟ🇸aͥ𝐑kͣaͫr𓃮⭐ :
✌️✌️ہم کوئی غلام ہیں کے جو أپ کہو گے ہم کر لیں ہم اپنی مرضی کے مالک ہیں جب موڈ ہو گا أجائیں گے✌️✌️
2026-09-26 04:02:21
48
ghulamabbasgill
Ghulam Abbas Gill :
اگر سہیل آفریدی دس دس دن کیلئے دو دفعہ لانگ مارچ ملتوی کر دے تو پھر پی ٹی آئی مارچ کرے نا کرے کنٹینر مالکان ضرور مارچ کریں گے😂
2026-09-26 06:30:10
29
user891648083
Shahzad Ahmad :
[Victory][Victory]804[Victory][Victory][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-25 19:10:01
5
muskan.shehzadi016
Muskan shehzadi :
2026-09-26 00:32:26
35
kinzasaleem256
kinza saleem 😭 :
[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-26 05:14:03
6
lotus6357
lotus :
🤣🤣🤣 koi mujy b police uniform day do
2026-09-26 05:36:30
15
mango.man0188
Mango Man :
@Mango Man:جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-26 00:17:43
14
mohammadriazisam
mohammadriazisam :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-25 21:20:10
2
shoukat.ali055
شوکت علی :
میچ ٹیسٹ چل رھاں ھے اور پلیر 20 والے ھے اب کچھ نہیں ھو سکتا
2026-09-26 02:23:39
14
greatlog6
Dr_sͥʜᴀʜᴢᴀᴅͣɪͫ :
hay sadkay jaoon meray sherry jwan jangal ki khamoshi hi bta rahi hai
2026-09-25 21:02:29
21
abdul.gafoor.700
Abdul gafoor 700 :
804
2026-09-25 21:29:27
8
riyazahmadkhan618
riyazahmadkhan618 :
2026-09-26 04:46:49
11
official.altaf4
꧁ 𝓐𝓵𝓽𝓪𝓯 🌪 𝓐𝓱𝓶𝓪𝓭 ꧂ :
Good 😳😳804🥰👍
2026-09-25 18:50:39
2
user5054328675537
⚔️عمیر حجانہ⚔️ :
Verey.good
2026-09-25 19:11:56
6
drabubakar44
AbuBakarG :
ya mobile Kaisa charge krty hai matlb kaha sy
2026-09-25 20:27:41
7
imrankhan321804
Imran Khan :
اگر سہیل آفریدی مزید 10 دن کیلئے 1 اور دفعہ لانگ مارچ ملتوی کر دے، تو پھر پاکستان تحریک انصاف مارچ کرے یا نا کرے لیکن ٹریفک میں پھنسی عوام اور کنٹینرز مالکان ضرور مارچ کریں گے اس وقت وفاقی حکومت ملک اور قوم کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔
2026-09-26 02:15:10
9
usmanashraf300
Usman ❤️ :
2026-09-26 02:08:54
7
m.junaid942
Añóóshy 👑💖 :
2026-09-25 22:06:32
11
arslanmazhar007
𝐀𝐫𝐬𝐥𝐚𝐧 𝐦𝐚𝐳𝐡𝐚𝐫 :
اگر ہم 27 ستمبر کو ناکام ہو گئے تو شاید سالوں تک ہمیں عاصم منیر اور ظالم حکمرانوں کی غلامی کرنی پڑے گی لہذا نکلو اپنے بچوں کی خاطر اپنے پاکستان کی خاطر اس بار عمران خان کو لیے بغیر واپس انا ہمارے لیے اگلے 50 سالوں تک غلامی کرنے کے جیسا ہے اللہ تعالی ہماری اس تحریک کو کامیاب فرمائے آمین
2026-09-25 21:55:19
11
rana.iqbal174
Rana Iqbal :
2026-09-25 21:29:09
2
To see more videos from user @elmahazoury804official, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About