@ababeel6335385: #ظلم دینے والے تھکتے بھی ہیں کیا؟ نہیں بالکل نہیں انہیں یہ کھیل کھیلنے میں بہت مزہ آتا ہے ایسا کھیل جس میں وہ سامنے والا کا قتل کر دیتے ہیں اور پھر کہتے ہیں اپنی ہی غلطیوں سے مر گیا ،،،، کہیں نہ کہیں تکلیف تو ہوتی ہے محبت بانٹنے والوں کو وہ ٹوٹتے بھی ہیں بکھرتے بھی ہیں ہاں مگر گر کر دوبارہ اٹھتے ہیں سنبھلتے ہیں پہلے سے زیادہ نکھرتے ہیں بشرطیکہ وہ مظبوط ہوں خود کو سنبھال لینا آتا ہو