@silentstrength9661: یا اللہ ۔ میرے اس اندھے توکل کی لاج رکھ لیں میں مسلسل صرف تیری ہی چوکھٹ کو پکار رہی ہوں میں مانتی ہوں میرا ایمان موسیٰ جیسا کامل نہیں پر میرا اور موسیٰ رب تو ، تو ہی ہے نا اے اللہ ... اب کچھ ایسے معجزاتی اسباب پیدا کر جن کو دیکھ کے میں خود اپنی خوشی پے رشک کروں میری تھکی ہوئی آنکھیں صرف تیرے ایک کن کی منتظر ہیں يا رب ..