@inaya.vibes: بیٹیوں کی زندگی تو کاغذ کی وہ ناؤ ہے جس کے بادبان بھی کوئی اور سنبھالتا ہے۔ جہاں سانس لینے کی اجازت مانگنی پڑے، وہاں خواب دیکھنا گناہ بن جاتا ہے۔ پر کاٹ دیے جائیں اور پھر کہا جائے کہ اونچی اڑان کا رواج نہیں تھا۔ 🥀🖤 #urduline #deep #fyp #unfreezemyacount #tiktok