اگر آ پ کی زندگی میں محبوبہ آ جائے کوئی عورت آ پ سے عشق کر بیٹھے تو ۔۔۔جو بات ہے ایک عورت کا عشق کمال کا ہوتا ہے کبھی کبھی آ پ کی عاشق ایک عورت بھی ہو سکتی ہے ۔۔اور جب عورت آ پ پر عاشق ہو جائے تو پھر طوفان آ تے ہیں ۔۔ عورت اپنے محبوب کے لیے سب کچھ قربان کر دیتی ہے یہ ایک عورت کا سچا عشق ایک مرد سے ۔ ۔۔۔
2026-09-25 19:24:37
1
Sanam Bird :
🫠
2026-10-04 19:05:06
0
🌿SuFa Natural 🌿 :
عورت کا عشق بھی کمال کا ہوتا ہے پر اکثر لوگ سمجھتے نہیں اور بے قدرے لوگوں کے پاس چلے جاتے ہیں ۔۔۔عورت کے عشق کو سمجھنے کے لیے ایک بہترین مرد سمجھ سکتا ہے ۔۔۔
2026-09-25 19:28:48
0
safey :
❤️❤️❤️
2026-09-25 21:48:59
0
To see more videos from user @fashioneditor5678, please go to the Tikwm
homepage.