@asif_afridii_pk: میرے غیور پختونوں آج رات سونے کا وقت نہیں 78 سالوں سے ہم نے بہت نیند کرلی 1 لاکھ سے اوپر شہدا پیش کئے اگر مزید اس جنگ میں لڑنا نہیں ہے مزید تو آج رات تیاری پکڑے قبضہ مافیا پختونخوا پر قبضہ کرنے کیلئے پشاور اسمبلی کے اس پاس موجود ہے کنینٹر پہنچا دیئے گئے ہیں ۔ گورنر راج لگانا کا خطرہ ہے سونا نہیں 🚨🔥 #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #teamkaptantiktok #imrankhanpti #AsifAfridiipk #fypシ゚
fake nhi hy yr. please 🙏 sohail afridi ka sath dydo pukhtono 🙏
2026-09-25 19:17:46
159
𓆩باغــــــــــــی𓆪 :
سب ادارے کمپنی سے ڈرتے ہیں، کمپنی امریکہ سے ڈرتی ہے، امریکہ عمران خان سے ڈرتا ہے، اور عمران خان صرف اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔
2026-09-25 19:54:38
241
innocent queen 👑 :
governor raaj ka Kya Matlab hai koi bataye ga plz
2026-09-25 20:14:53
18
Roman gul :
بھائی کچھ نہیں ہوگا یہ Kpk ہیں
2026-09-25 18:50:47
134
🍂🥀 کليوال 🍁🥀 :
da vadio tool share aw repost ke chr halko ta orase plz plz 😏
2026-09-25 20:37:12
1
Noman_khan98 :
This is not Punjab bro Alhamdullilah we pashtoon face them
2026-09-25 21:28:28
1
💫𝑨𝑯𝑺𝑨𝑵 𝑪𝑯𝑨𝑲𝑾𝑨𝑳💫 :
کاش کوئی اللہ لکھنے والا ہو
2026-09-25 21:34:07
10
Jack :
all will be good
2026-09-25 20:32:14
1
Asad Riaz :
CM ko chahye k announcement kar ly k sab log nikly abi abi assembly ki taraf
2026-09-25 20:37:48
2
abu yasir :
یہ پختون خواہ ہے کوئی پنجاب نہیں
2026-09-25 19:34:56
32
muzamil shah :
@Amin parwana:سب ادارے کمپنی سے ڈرتے ہیں، کمپنی امریکہ سے ڈرتی ہے، امریکہ عمران خان سے ڈرتا ہے، اور عمران خان صرف اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔
2026-09-25 19:33:05
54
Amna Ali :
really?
2026-09-25 19:57:13
23
Rasheed khan🇸🇦 :
:سہیل آفریدی بہت سخت حالات میں سی ایم بنے ہیں ہر طرف مخالفین ہے ذمہ داریاں بہت ہیں ان کے اوپر لیکن بندہ مخلص ہے پھر بھی اچھا گورننس کرہا ہے اللہ حفاظت کرے اور مجھے نہیں لگتا اس کے بعد کوئی اس جیسا آےگا لہذا خیال رکھیں اور قدر کرے
2026-09-25 19:45:39
53
𝔸𝕗𝕣𝕚𝕕𝕚 ℙ𝕒𝕥𝕙𝕒𝕟 $786 :
[Happy]we want to governor raaj too much tired pti 😴
2026-09-25 21:07:44
1
khan :
ہی ٹی آئی نے پختون خواہ کو تباہ کیا ہے، اس ٹولے سے پختون خواہ کو نجات ملنی چاہیئے
2026-09-25 21:21:31
6
YASEEN DURRANI💸🎭 :
2026-09-25 20:11:47
6
اکمل 🪐 :
postponed to 4 Oct
2026-09-25 20:14:30
4
SAM :
shafi jan ne post kia hai kah us conteners ko hatwaya jaha thy
2026-09-25 20:51:17
1
AAMIR IQBAL :
گورنر راج لگے تو اچھا ھے صوبائی گورمنٹ ٹوٹ جائے تو اچھا ھے
2026-09-25 21:07:58
10
🌱N.K🌾🦋 :
2026-09-25 18:58:31
42
کپتان کی آواز :
*_🌟🇧🇫رات کے اس وقت پشاور میں سڑکوں پر درجنوں کنٹینرز لگا دئے گئے ہیں۔_*
*_کس نے اور کیوں لگائیں یہ پتہ نہیں😑_*
2026-09-25 20:02:17
23
🦋 :
🥺🥺Allah hifazt kry
2026-09-25 19:11:23
22
BAGHI KHATTAK 🏏 804 :
کنٹینرز ہٹادیا گے شفیع جان نے ٹویٹ کردیا بے فکر رہو آصف جانہ
2026-09-25 20:03:25
10
decent girl 7420 Imrankhanlove :
2026-09-25 18:54:05
21
SADIQshah0088 :
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو جلد سے جلد ایکٹیو ہونا چاہیے ورنہ معملات ہاتھ سے نکل جائیں گے...!!!
2026-09-25 19:50:00
13
To see more videos from user @asif_afridii_pk, please go to the Tikwm
homepage.