@shawkatmirkhel: شاندار کامیابی، قابلِ فخر کارکردگی! آئی آئی یو آئی سکول اینڈ کالج گرلز کیمپس مٹہ کی ہونہار طالبہ زرغونہ خان ناصر نے ایم ڈی کیٹ میں 180 میں سے 176 نمبر حاصل کرکے اپنی محنت اور صلاحیت کا لوہا منوا لیا۔ یہ کامیابی ادارے، اساتذہ، والدین اور پوری برسوات کی طالبات کے لیے باعثِ فخر ہے۔ آئی آئی یو آئی گرلز کیمپس مٹہ — کامیابی کی ایک اور روشن مثال۔ #IIUI #IIUIGirlsCampus #Matta #Swat #BarSwat