@city21news: اٹک خورد کے مقام پر دریائے سندھ کے پل پر لگائی گئی نوکیلی رکاوٹیں مشتعل ہجوم نے دریا میں پھینک دیں۔ یہ رکاوٹیں خیبر پختونخوا سے آنے والے احتجاجی قافلوں کو روکنے کے لیے لگائی گئی تھیں۔ 🧐🧐🫡😳 #attock #bridge #todaynews #breakingnews #viralpakistan
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔
سب کہو ان شاءاللہ
🇵🇰♥️✌
2026-09-25 19:17:57
299
mahar kashif 22 :
کاش کوئی اللہ لکھنے والا ہو
2026-09-26 01:46:50
31
süheyl Rana 🫤 :
اللّٰہ خیر کرے پتہ نہیں اس دفعہ کتنی عورتیں بیوہ ہونگی اور کتنے بچے یتیم ہونگے ،اللّٰہ پاکستان کی حفاظت فرمائے ،
2026-09-26 03:19:36
30
Rajput Sony💔 :
ma Allah ka sewa Kisi se mohabt nhi krti Alhamdulillah
2026-09-25 21:09:15
59
Nida Nida :
lakh di lanat system per
2026-09-25 19:16:08
80
🖤🥀SAHIL KHAN🥀🤎 :
لوگ آپ سے کتنا محبت کرتے ہیں ☝️
2026-09-25 19:12:13
51
Mango Man :
لوہے لیلن والے کو بیچ دو
2026-09-25 20:24:08
31
Ayesha 𓆩♡𓆪 :
koi dosti kara ga
2026-09-25 21:27:58
15
Rao Qaisar :
Mashallah Mashallah giyo mery nojwano Allah talla sb bhaiyo ki hifazt frmay Ameeen Sumameen
2026-09-26 02:37:54
3
bushii :
welldone bro... lage raho✌
2026-09-26 01:48:53
2
SecreT ⭐ ✨ ⭐ 🚫💔 :
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔
سب کہو ان شاءاللہ
🇵🇰♥️✌
2026-09-26 03:27:21
30
afridi 😏🇮🇹 :
ادارے کمپنی سے ڈرتے ہیں، کمپنی امریکہ سے ڈرتی ہے، امریکہ عمران خان سے ڈرتا ہے، اور عمران خان صرف اللہ تعالیٰ سے ڈرتا ہے۔
2026-09-25 20:49:31
93
BadarThiraj😍 :
:پاکستان کا نقصان ہو یہ ہر بار یہی چاہتے ہیں دو ہزار تیرہ سے لیکر آج تک انہوں نے دھرنے احتجاج ہڑتالوں سے پاکستان کا کھربوں کا نقصان کیا ہے اب بھی یہ نقصان پہنچا کر خوش ہوتے ہیں ۔۔
2026-09-25 23:50:12
12
Princesss@123 :
Allah o akber
2026-09-26 02:47:35
2
ADNAN_JANI_12 :
خان سیب سے مخبت کرنے والوں خاضری لگاوو
2026-09-26 02:40:17
6
rajazafar kayani :
love you khan
2026-09-26 01:44:29
3
itx HASEEB 295 🏴 :
geoooooooooooooooooooooooooooooooooo
2026-09-26 02:24:03
2
❤😍Saniach😍❤️ :
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔
سب کہو ان شاءاللہ❤️
2026-09-25 23:35:00
16
mahar kashif 22 :
:کاش کوئی اللہ لکھنے والا ہو
2026-09-26 01:47:31
7
❣︵«⅄∀ɹ∀W»︵❣ :
فنڈز کی کمی ہونے کے باعث لانگ مارچ آنلائن کرنے کا فیصلہ
ذرائع پی ٹی آئی 🤣
2026-09-26 01:44:44
7
Abdul Rahman Rajput 😎🤘🏻 :
Kar lo beta Jitna nuksan karna hai sab awam ne hi bhugat hai teax ke sohret me
2026-09-25 20:09:56
10
tauskhan :
پاکستان اس وقت دن دگنی رات چگنی ترقی پر گامزن ھے ۔
2026-09-26 01:20:07
9
Kainat💞 :
allah ap ab ki hifazat kre ameen🇵🇰
2026-09-25 22:20:31
5
To see more videos from user @city21news, please go to the Tikwm
homepage.