@panchi013: نا جانے ایسی بھی کیا دل لگی ہے تم سے کہ دل کی آخری خواہش بھی تمہاری محبت ہو گئی ہے میں نہ کبھی کبھی پڑتا تھا سنتا تھا کہ اک انسان کے لیے دل اور روح اس قدر وفادار ہو جاتے ہیں کہ کسی کو قبول ہی نہیں کر پاتے نہ ویسا سن سکتے ہیں نہ محسوس کر سکتے ہیں یہاں اج کل کے دور میں جہاں جھوٹ ہی جھوٹ ہے چہرے پر کچھ ہے دل میں کچھ ہے دکھاوا ہی دکھاوا بس جہاں لوگ ایسے نئ ہیں جیسے نظر آتے لوگ دل میں بھی دماغ لیے پڑتے ہیں ۔۔لیکن اج دل میں کچھ آواز آئی ہے کہ نئ محبت ہے جس دل میں روح وہ اک احساس کسی کی مجودگی کا جو ہمیشہ کے لیے دل اور میں بس گیا ہے مجھے کبھی اتنا اندازہ نہیں تھا ہوا کہ دل اتنی گہرائی تک بھی پہنچ سکتا ہے کہ تمہارے ساتھ گزرے لمحے ہوتے تو وہ کچھ لمیے ہیں لیکن ان کا احساس ان کی خوشبو ہمیشہ کے لیے دل اور روح میں بس گے ہیں کہ دل بار بار انہی کی طرف لوٹتا ہے جیسے جینے کی وجہ بن گے ہوں تم میری وہ کمی بن گئ ہو جو مجھے لاکھوں میں بھی محسوس ہوتی ہے ۔۔۔اس لیے کہتے ہیں نہ ۔۔۔ جو اپ کو کہے کہ وہ آپ کے بنا مر جائے گا تو اس بات پر یقین کر لینا چاہیے محبت کرنے والوں کی بات جھوٹ نئ ہوتی ۔ہاں مجھے تم سے ایسی محبت ہو گئ ہے کہ دل کی اخری خواہش بھی تمہاری محبت بن گئ ہے آپ کے ساتھ ہوئی ملاقاتیں تھی تو کچھ لمیے کے لیے لیکن ان کا احساس ان کی خوشبو ہمیشہ کے لیے دل اور روح میں بس گئے ہیں ۔۔۔۔ اس لیے اک شاعر نے کہا کہ ۔۔ اگر کوئی اپ پہ مرتا ہے تو کوشش کریں کہ اسے زندہ رہے دیں وسلام۔۔۔۔jani oye i miss you ❤️‍🩹😭🫂

❖°᭄ وہ عِشق ہے میرا ❤️✿࿐
❖°᭄ وہ عِشق ہے میرا ❤️✿࿐
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 25 September 2026 18:40:20 GMT
6481
314
2
223

Music

Download

Comments

zubairjatt80
zubair virk :
ہاں مجھے تم سے ایسی محبت ہو گئ ہے کہ دل کی اخری خواہش بھی تمہاری محبت بن گئ ہے
2026-10-15 17:40:45
0
irhaa445
irhaa :
🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🫀
2026-09-25 18:44:32
0
To see more videos from user @panchi013, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About