@sufism_ss777: شیخ الاکبر ابنِ عربیؒ فرماتے ہیں عورت خدائی جمال کا سب سے کامل مظہر ہے "عورت میں خدا کی صفات کا ایسا عکس نظر آتا ہے جو مرد کو خدا کی معرفت کے قریب کر دیتا ہے۔" #عشق_حقیقی #باب_العلم #fypシ゚viral🖤tiktok #fypシ゚viral #fyppppppppppppppppppppppp
يا أحمد، لولاك لما خلقتُالأفلاك، ولولا عليٌّ لما خلقتُك، ولولا فاطمةُلما خلقتُكما»
ترجمہ: اے احمد! اگر آپ نہ ہوتے تو میں افلاک کو پیدا نہ کرتا، اگر علی نہ ہوتے تو آپ کو پیدا نہ کرتا، اور اگر فاطمہ نہ ہوتیں تو تم دونوں کو پیدا نہ کرتا۔
الجنة العاصمة، ص 148؛ مستدرك سفينة البحار، ج 3، ص 334؛
الأسرار الفاطمية، ص 231 میں
اس سے خوبصورت مثال کہاں ملے گا عورت کی حق میں
2026-09-26 05:07:57
4
ASIF IQBAL ARZOO 84 :
ابن العربی نے جس بات کی طرف اشارہ کیا ہے وہ یہ ہے
مرد خدا کا جزو ہے اور عورت مرد کا
جس طرح عورت مرد کے لیے سب کچھ چھوڑ دیتی ہے اسی طرح مرد بھی خدا کے لئے سب کچھ چھوڑ دے
2026-09-26 16:48:49
1
༺✪بَابُ الْعِـــــلۡم🚩✪༻ :
۱. شیخِ اکبر ابنِ عربیؒ کا نظریہ (کامل ترین مظہر)
تصوف کی تاریخ میں اس موضوع پر سب سے مفصل اور عمیق بحث شیخِ اکبر محی الدین ابن عربیؒ نے اپنی معرکہ الآرا کتاب فصوص الحكم (فصِ محمدی) میں کی ہے۔
عورت بحیثیتِ مظہرِ اعلیٰ: ابنِ عربی کے نزدیک ذاتِ الٰہی کا مشاہدہ بذاتِ خود (غیر مخلوق کی صورت میں) ناممکن ہے۔ خدا کا مشاہدہ ہمیشہ کسی مظہر اور صورۃ میں ہی ممکن ہے۔ وہ فرماتے ہیں کہ مرد کے لیے عورت میں حق تعالی کا مشاہدہ کرنا تمام دیگر مظاہر سے زیادہ کامل اور مکمل ہے۔
علت و سبب: مرد، خدا کا مظهر (فاعل/فاعلانہ صفت) ہے اور عورت، مرد کا مظہر (منفعل/قابلیت) ہے۔ لیکن عورت میں بیک وقت دو صفات جمع ہو جاتی ہیں:
مرد کے مقابلے میں وہ منفعل (Inward/Receiving) ہے۔
اپنے اندر خلق اور تخلیقِ جدید (ولادت/تربیت) کی صلاحیت کی وجہ سے وہ فاعل (Creator/Active) کی مظہریت رکھتی ہے۔
اسی جامعیت کی بنا پر ابنِ عربیؒ فرماتے ہیں کہ عورت میں جمالِ الٰہی کا مشاہدہ اعظم اور اکمل ہے، کیونکہ اس میں حق تعالی کی صفتِ خلاقیت اور صفتِ رحمانیت کی براہِ راست تجلی ہوتی ہے۔
2026-09-26 03:55:04
9
zindgi :
اللہ کے بندہ عورت سے انسان کی تکمیل مکمل ہوہی ایک زندگی وہ اپنے پیٹ میں پاک کر ایک انسان کو دینا میں لے آتی ہے اس کے پیٹ میں نوری روح پھونکی جاتی ہے آپ سب پوچھ رہیے ہیں کیسے
2026-09-26 09:37:58
5
Amir Bilal Hussaini :
مجدد پاک بھی بلکل یہی فرمایا ہے ۔۔حق بات ہے ۔
2026-09-26 06:55:07
5
Salar Khan4110 :
کوئی حوالہ؟؟؟
2026-09-26 05:05:42
1
Yogin-Orientalis :
Iss se barrh kar kia ta'areef ho sakti hai aorat ki. W'allah, buhat khoob!🌹
2026-09-25 19:11:07
3
️ :
leikin kesay
2026-09-26 15:35:54
1
Wasim :
Thik aur Baja frmya mn ksi aur ku nhi Janta mgr ya haqiqat hy
2026-09-26 18:10:52
0
thoughts_lines :
بےشک
2026-09-26 05:14:03
1
Salar Khan4110 :
کوئی عورت نہ نبی بنی نہ رسول نہ ہی کسی عورت سے کسی کو بیعت کیا۔۔۔
2026-09-26 05:06:57
1
nasem reyaz :
likn ap dekhen ort ko kahan say takhleq kya
lafzon ki bat ni hy lafz na pakrey koi
ort
adam as
ki pasli
say
2026-09-26 13:12:06
1
@Asee623 :
kia ragnesh oshu ni yi khayal sex si Khuda tak IBAN ularbi si akhaz kia hai?
2026-09-26 12:58:24
1
✧༺𝙎𝙝𝙖𝙝𝙯𝙖𝙙༻✧ :
hahaha hahahaha bat such hy magher bat kerny walee need hy
2026-09-26 05:37:56
1
穆罕默德·卡西姆 :
گزارا کرو۔
2026-09-26 03:23:39
1
Asad Abbas :
🥰🥰🥰
2026-09-26 07:52:26
1
ASLAM ZARGER :
♥️
2026-09-26 13:48:52
0
سید محمد طاھر گیلانی حیدری :
❤️❤️❤️
2026-09-26 11:40:43
1
محمد اصغر سلیمانی03076543758 :
❤️❤️❤️
2026-09-26 17:23:45
0
Ahmad Afzal :
👑👑👑
2026-09-26 10:36:44
0
khadim Arif :
🥰🥰🥰
2026-09-26 04:57:13
1
M N khan :
❤️
2026-09-26 05:24:19
1
Waseem jani :
🥰🥰🥰
2026-09-25 18:57:01
1
To see more videos from user @sufism_ss777, please go to the Tikwm
homepage.