@star_light10250: جب انسان خوش ہوتا ہے، صحت مند ہوتا ہےتب سجدہ تو کرتا ہے مگر وہ بس ایک عادت ہوتی ہے لیکن جب انسان پوری طرح ٹوٹ جاتا ہےپاؤں میں اتنی تکلیف کہ چلا نہ جائےہاتھوں میں زخم ہوں اور دل اندر سے غم سے بھرا ہو تب جو سجدہ نصیب ہوتا ہے وہ صرف جھکنا نہیں ہوتاتب انسان اللہ کے آگے شکوہ نہیں، شکر لے کر جھکتا ہےکہ یا اللہ تیرے سوا کوئی نہیں جو مجھے سمجھےاور اسی ٹوٹے ہوئے دل والے سجدے میں اللہ سکون اتار دیتا ہےتب پتا چلتا ہے کہ سجدہ زمین پر کرنا پڑتا ہے لیکن سکون عرش سے آتا ہےاسی لیے کہتے ہیں اللہ کو ٹوٹے ہوئے دل بہت پسند ہیں کیونکہ ٹوٹا ہوا دل ہی سب سے زیادہ سچی آواز میں اللہ کو پکارتا ہے #viraltiktok #grownmyaccount✅ #creatorsearchinsights #muslimaesthetic #pleasedontunderreviewmyvedios🔥