mujy 1 week sey yehi error aah Raha hai mein kya karun
2026-09-26 07:13:51
48
M.Zohaib :
2008 wali bike ko q nai mil Raha kya wo Pani Sy chalti hai AP ko screen shot sent kar diyah hai
2026-09-27 02:33:53
9
Muhammad Sadiq :
پٹرول کو ہی سستا کر دیں لوگوں کے لیے آسانی ھو جائے
2026-09-26 03:28:27
98
Saad khan 1212 :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی
کوڈ چیک کریں۔
2026-09-26 10:50:37
33
Ghulam Rasool :
2006 سے پہلے والی موٹر سائیکل یا گاڑی پٹرول کی بجائے پانی پر چلتیں ہیں
2026-09-26 05:42:16
34
SoHal :
میں کر رہی ہوں لیکن گاڑی رجسٹرڈ نمبرکیا ہوتا ہے
2026-09-28 11:10:54
7
ali :
2026-09-26 07:02:31
8
Naveed Sultan :
میرے پاس کورے کار ہے 2011 کی اور دو ہزار بارہ کی ریجسٹر ہے سم میرے نام پر ہے اور کار بھی میرے نام پر ہے مگر خدا کی قسم یہی میسج آتا ہے گاڑی کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں
2026-09-26 15:35:59
5
Shakeel Danish :
سب جھوٹ ھے.کرپشن کا طریقہ ھے.کئی مرتبہ کوشش کی پراسس ہی نہیں ھوتا.
2026-09-26 06:32:19
8
🍹💫Urooj Arif💫🍹 :
میں نے ابھی 1000 کا پٹرول ڈالا اور 500 روپے لئے مجھ سے۔500 ریلیف مل گیا مجھے۔
2026-09-26 19:58:49
6
The Guitar Shop :
چالیس لاکھ کی جاپانی میرا والا سبسڈی لے سکتا یے مگر چار لاکھ کی خیبر والا سبسڈی نہیں کے سکتا۔
آپ کی سائنس پہ آفرین یے۔
2026-09-26 04:10:01
6
zeeshan rajpoot :
2026-09-26 05:16:22
9
Jabbar Warsi :
نہیں ہو رہا سب بکواس ہے پٹرول ہی سستا کرو
2026-09-26 14:29:55
6
user421663257 :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-09-26 08:57:32
12
Shahzad Ali :
:2006 سے پہلے والی موٹر سائیکل یا گاڑی
پٹرول کی بجائے پانی پر چلتیں ہیں
2026-09-26 08:43:25
7
Zulkafal Tanveer :
لیوی ختم کر دیں سارا مسئلہ حل ہو جائے گا
2026-09-26 13:41:56
12
Islamabadi :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-09-27 12:43:53
5
عمران کھرل R Y K :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-09-29 19:30:56
1
👑🆁🅰🅽🅰 🆅🅴🅴🆁 👑🇦🇪🇵🇰 :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-09-28 19:23:41
2
❤️ Meena ao wafa 1 ❤️ :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-09-28 18:16:56
4
Šømî Ãŵãñ :
رجسٹریشن ناکام۔ براہ کرم سواری کا نمبر اور صوبائی کوڈ چیک کریں۔
2026-10-04 16:53:19
3
Naveed Ahmed :
Aj 3 din ho gay register kiya huwa hai … lakin petrol nai mil raha …koi kehta hai abi bnda nai aya … koi kehta hai limit khatam ho gai hai … koi kehta hai 12bjy k baad mily ga
2026-09-26 17:18:36
2
~Rehan~ :
2026-09-27 09:54:00
1
Imran Butt :
برائے مہربانی جو پرانے ماڈل کے موٹر سائیکل گاڑیاں ہیں اس ریلیف میں شامل کیا جائے
2026-09-26 10:49:29
1
Hashim🫀🍁 :
bhai sahb hamy petrol rareif nhi chaye hmay petrol 150 rs ltr me dedo itna hi kafi hai raleif ke chakr me puri awam ko bikhari bna dya hai ap logo ne mt kro itna zulm
2026-10-02 22:54:24
2
To see more videos from user @dailymumtaz, please go to the Tikwm
homepage.