@immuhammadsohailafridi: ہمارا سیاسی مقابلہ ہے، ہم سیاسی لوگ ہیں۔ ہمارے لیڈر اور قائد جناب عمران خان صاحب نے ہمیشہ ہمیں پُرامن رہنے کی ہدایت کی ہے۔ 126 دن کے دھرنے میں ہم نے ایک کملہ تک نہیں توڑا، ہم پُرامن لوگ ہیں۔ اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ ان کے بدزبان لوگوں کی وجہ سے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں میں انتشار آئے گا یا پاکستان تحریک انصاف کوئی ایسا بیان دے گی جسے اچھال اچھال کر ہمارے خلاف پھر 9 مئی جیسا فالس فلیگ آپریشن کیا جائے گا، تو یہ ان کا وہم ہے۔ ہم نے پُرامن جدوجہد پہلے بھی کی تھی، اب بھی کر رہے ہیں اور اس کے بعد بھی کریں گے۔ ان شاء اللہ 4 اکتوبر کا لانگ مارچ پُرامن ہوگا اور ہم ضرور کریں گے۔ لیکن میں پھر کہہ رہا ہوں کہ یہ جو نسل تیار کی گئی ہے، جو کسی کے ایجنڈے پر ہے، جو مسلسل خیبر پختونخوا کو پاکستان سے الگ کرنے کی سازش کر رہی ہے، میں آپ کو لکھ کر دیتا ہوں کہ یہ پاکستان توڑنے کی سازش کر رہے ہیں، اس پر دھیان دیں۔ کیونکہ ان لوگوں کی کوئی حیثیت ہی نہیں، یہ اپنے یونین کونسل کا الیکشن بھی نہیں جیت سکتے۔ یہ جس صوبے پر قابض ہیں، وہاں کے دارالحکومت لاہور کے الیکشن یہ ہار چکے ہیں۔ یہ عوامی مینڈیٹ سے نہیں آئے، ان کو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے پاکستان پر مسلط کیا ہے۔ تو یہ جو بھی بیان دیں گے، وہ آپ کا بیانیہ ہوگا، یہ جو بھی کریں گے، اس کے ذمہ دار آپ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی

Sohail Afridi
Sohail Afridi
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 25 September 2026 18:59:01 GMT
87376
17816
1004
55

Music

Download

Comments

saifikhan648
‼️سفیر خان سدوزئ‼️ :
اللہ تعالٰی عاصم منیر کو صحت وسلامتی اور لمبی عمر سے بچائے
2026-09-25 19:03:09
77
silentperson008
silent person008 :
𝚏𝚒𝚛𝚜𝚝 𝚌𝚘𝚖𝚖𝚗𝚎𝚝 𝚔𝚑𝚊𝚗 𝚜𝚊𝚑𝚒𝚋
2026-09-25 19:00:56
56
shaniiii712
شـــــــان🤌 :
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔ سب کہو ان شاءاللہ
2026-09-25 19:03:47
30
qasimbrand336
QASIMBRAND😎 :
1 minte howa he 🥰😁
2026-09-25 19:01:21
34
shoaib_jutt6114
🇧🇭 (شعبی تارڑ دائم کا)🥷😎 :
2026-09-25 19:01:20
12
primephysiquepk
@PrimePhysiquePK💪 :
Bhai Peshawar m abhi kiya Chl raha plz isp video banaou plzzz
2026-09-25 19:11:55
1
afridy.halak6
𝐎𝐩𝐫𝐢𝐝𝐚𝐲 :
was so like love Cm Sohail Afridi ❤️🫶
2026-09-25 19:03:52
5
imranrasheed447
CH IMRAN RASHEED :
me..& my leader birthday same 5 October mashallah 🥰🥰🥰🌹🌹🌹
2026-09-25 19:02:59
5
._.shah1
:) :
Great move 😁
2026-09-25 19:14:06
3
salmanafridi5645
Salman Khan :
ہمارا مارچ ہماری مرضی💪💪
2026-09-25 19:04:07
22
mirza.kashmir.ala_
مسافر :
ONLY PM IMRAN KHAN ❤️
2026-09-25 19:23:38
4
usamaaa65
Syed Usama :
best decision
2026-09-25 19:32:20
2
s...ki....hoo...ywr
Areeba Official✅ :
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔ سب کہو ان شاءاللہ
2026-09-25 19:11:51
15
manahil.student
❤️❤️Hina ❤️❤️ M❤️ :
1 mint howa hai
2026-09-25 19:02:34
5
pindiprincess47
poshtoon🦁 :
Allah kamyab kary💯
2026-09-25 19:01:57
8
bunairrr98
khan⚔️😎 :
سہیل آفریدی ہمارے دلوں سے مت کھیلنا آپ کو اللہ رسول کا واسطہ ہے ہمیں دھوکا نہیں دینا ہمیں عمران خان چاہیے 😭😭🙏🙏🙏
2026-09-25 19:04:25
12
user106906846ismat
fatima :
2026-09-25 19:11:05
6
umairkhanofficial001
UMAIR KHAN :
اعلان ہوگا سرعام ہوگا وزیر اعظم ایک بار پھر ہمارا کپتان ہوگا ۔ سب کہو ان شاءاللہ
2026-09-25 19:01:49
5
faryad0904
فریاد علی جٹ :
عمران خان
2026-09-25 19:10:06
11
mixvideos355
🫵 :
اسلام اباد میں خراب موسم کی وجہ سے ٹیسٹ میچ کینسل ٹیسٹ میچ چار اکتوبر سے دوبارہ شروع ہوگا😂
2026-09-25 19:04:24
5
imraniptik
PTI بلوچستان :
😁عمران خان سہیل افریدی 🥰
2026-09-25 20:27:18
3
msaeedniazi5
🇸🇦 M Saeed NiaZi 🥏 🇸🇦 :
سہیل جانی
2026-09-25 19:34:13
1
hasmalkhqy5
hasmalkhqy5 :
👍👍👍
2026-09-25 19:31:06
1
shahid.jakhar.786
Shahid _804_Khan 🥷👑❤‍🔥🫀 :
بارش کی وجہ سے ٹیسٹ میچ کینسل 4 اکتوبر کو دوبارہ شروع ہوگی😂🤣
2026-09-25 19:09:07
3
jafir.hussain460
JAFIR Hussain :
Khan Sahab ka hukum tha ki jab tak mujhe rihana karen to kpk band kar de
2026-09-25 19:19:37
2
To see more videos from user @immuhammadsohailafridi, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About