@rana.sajjad.husain.anjum: رانا صاحب اس وقت غیر قانونی طور پر قید ہے واضح رہے کے رانا مجاہد حسین انجم کو 3MPO کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔ اہلِ خانہ اور وکلاء کے مطابق انہیں نہ صرف ملاقات کے حق سے محروم رکھا جا رہا ہے بلکہ کھانے پینے اور دیگر ضروری سامان کی فراہمی میں بھی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔ اہلِ خانہ کا مؤقف ہے کہ یہ صورتحال بنیادی انسانی اور قانونی حقوق سے متصادم ہے اور اس کے باعث شدید تشویش پائی جاتی ہے@Rana Mushahid Hussain Anjum @R A K🔰 @Rana Raja 007 @رانا⚜️ @Rana Roshan @PTI OFFICIAL @Imran Khan Official #foryoupage #alhamdullah_for_everything #kotchutta✅ #DeraGhaziKhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗