@muhammad.asim9934: حکومت کو کوئی چونا لگا گیا ہے جس قسم کی حکومت تیاریاں کر رہی ہے یہ کیلوں والی پلیٹیں بنا کر لے گئے بڑی بڑی لوہے کی ٹرے ہیں ان کے اوپر کیلوں کے سریے کھڑے کر کے ایسے وہ ٹرائینگل وغیرہ بنا کے انہوں نے کہا جی اس سے ہم روکیں گے احتجاج کو بھئی بیوقوفو اس سے احتجاج رکتا ہے میں آپ کو پہلے بھی کہتا رہتا ہوں کہ یہ اگر بیوقوفوں کے سر کے اوپر سینگ ہوتے نا تو یہ بارہ سینگے نہ ہوتے یہ اٹھارہ سینگے ہوتے یہ اتنے بڑے بیوقوف ہیں وہ پلیٹیں انہوں نے بنائی، تیار کی ویلڈ کر کے ان کو چونا لگا کے چلا گیا لگتا ہے اس میں بھی کوئی کمیشن کھا گیا فراڈیے ہیں نا ان کو آگے تو فراڈیا ہی ٹکرے ہوئے ہیں چوروں کو مور پڑ گئے وہ جنہوں نے ان کو پلیٹیں بنا بنا کر دی پولیس والے لے کر آئے بڑی سجا کے انہوں نے پلیٹیں وہاں پہ رکھی وہ کارکن آئے انہوں نے اٹھا کے دریا میں پھینک دی مزید سنیں تفصیل کیساتھ 🇵🇰✊️💯✌️🚨🛑‼️🔥 #پاکستان_امپورٹڈ_سرکار #ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی #منظر_نامہ_عمران_ریاض_خان #asktiktoktako