@ellayov: pumpkin patch fit ☕️🎃🍂🍎🥧 #closetstaples #fallboots #falldress #falloutfits #fallsweaters

Ella Yov
Ella Yov
Open In TikTok:
Region: US
Friday 25 September 2026 19:51:14 GMT
949
14
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @ellayov, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

جھنگ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کی سالانہ اے جی ایم — باوقار تقریب کا انعقاد جھنگ چیمبر آف سمال ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری کے الیکشن 2026-28 کے نو منتخب صدر جناب کمانڈر صہیب فاروق  صاحب اور معزز ایگزیکٹو ممبران کی جانب سے سالانہ اے جی ایم تقریب کا پُروقار انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں فرینڈز گروپ کے سربراہ جناب شیخ نواز اکرم صاحب اور جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے نومنتخب معزز ممبران کو بطور مہمانِ خصوصی مدعو کیا گیا، جہاں دونوں چیمبرز کی قیادت اور تاجر برادری نے باہمی روابط، اتحاد اور کاروباری برادری کی فلاح و ترقی کے عزم کا اظہار کیا۔ اس موقع پر نومنتخب عہدیداران اور ایگزیکٹو ممبران کو مبارکباد پیش کی گئی اور اس امید کا اظہار کیا گیا کہ جھنگ چیمبر آف سمال  ٹریڈرز اینڈ انڈسٹری اور جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری باہمی تعاون کے ذریعے تاجر برادری کی آواز کو مزید مؤثر بنائیں گے۔ تقریب خوشگوار ماحول، باہمی احترام اور تاجر برادری کے اتحاد کے عزم کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ تاجر برادری کا اتحاد — ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔

About