@kpkupdates1122: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا دورہ چارسدہ! وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے چارسدہ میں اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کی۔ انتہائی مختصر نوٹس کے باوجود عوام کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر اپنے کپتان سے محبت، اپنے عزم، یکجہتی اور پُرامن جدوجہد کا بھرپور اظہار کیا۔ کارکنان کا جوش و جذبہ دیدنی اور فضا عمران خان کے حق میں نعروں سے گونجتی رہی، عوام کا پیغام واضح ہے کہ وہ اپنے مؤقف اور جمہوری جدوجہد سے پیچھے ہٹنے والے نہیں۔ الحمدللہ! خیبر پختونخوا تیار ہے۔ عزم بلند ہے، جذبہ جوان ہے اور پُرامن جدوجہد جاری رہے گی۔ انشااللہ #CMKPK #cmkpksohailafridii #foryourpage #4octoberlongmarch #videoviral