@janitypist720: جوانی کا قاتل ایک کڑوا jawani ka kataeel #foryoupage #unfreezemyacount #janitypist720 #fyp #fypviralシ

⚡𝑱𝑨𝑵𝑰_𝑻𝒀𝑷𝑰𝑺𝑻⚡
⚡𝑱𝑨𝑵𝑰_𝑻𝒀𝑷𝑰𝑺𝑻⚡
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 25 September 2026 20:40:22 GMT
525608
39762
1096
9801

Music

Download

Comments

user43831131881901
user43831131881901 :
آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭🥹
2026-10-03 01:34:42
1
khang458961
꧁🆉🅰🅸🅽👑🆄🅻👑🅰🅱🅸🅳🅸🅽꧂ :
Allah hum sab ko hadyat ata farma ameen
2026-09-26 09:33:15
227
zayan.ul.haq
Zayan In Saudi 🇸🇦 :
Exactly. I'm agree with you 💝
2026-10-01 15:42:57
0
zara009856
zaranoor :
wesy Jo esa kr chuky han on k Liye kia ray ha 🙂
2026-09-27 02:57:18
40
awaisayub0786
Awais Ayub official :
Allah pak hum Sab ko aisy kamon se bachau [Red heart][Heartwarming]
2026-10-01 15:42:56
0
malik.hamid4079
Malik Hamid Raza😶 :
97daya Allhamdullilah 🤲🤲🤲😭
2026-09-26 20:21:45
59
taiyab.chaudhari6
CH tayyab :
2 months hove ha is Kam ko chor ni ja reha kia karo plz 😞 help me 😢😭
2026-09-30 10:45:07
11
love66_42
love life 💞💕 :
@Ya Allah mujhe hidayaat de🥺
2026-09-26 16:24:42
25
malik_sheraz_125
Malik_SHERAZ_125 :
انشاءاللہ اج کے بعد اس گناہ سے بچیں گے اور اپنے اور اپنے دوستوں کو بھی بتائیں گے یار یہ گناہ بہت سخت اور کبیرہ ہے اور جو بات جوانی کی ہے وہ بندہ خود اپنے بارے سوچے یا بالکل جوانی برباد اور کھوکھلا ہو جاتی ہے انشاءاللہ پر بھائی میں شادی شدہ ہوں اللہ کا شکر ہے 🥰💕💕🤲🤲
2026-09-26 10:29:11
48
my.jan2052
Alisha queen 👑 :
ya bat such h
2026-09-29 19:38:51
8
samimalik_3333
ملک صاحب 👑❤️ :
I agree
2026-10-02 16:14:13
0
sa.vlog3
Sa vlog :
namaz parho Sab thk ho jay ga
2026-09-27 09:21:19
34
kmajnabi77
⚔️𝙺𝚖 𝙰𝚓𝚗𝚜𝚋𝚎🇹🇷🇹🇷 :
اسلام علیکم بھائ قسم سے یار اس عادت کو کیسے چھوڑ دے بھائی آپ کے بڑھی مہربانی ہوگی کہ کوئ طریقہ بتادیں کہ اس عادت کو چھوڑ دے پلیز
2026-09-27 09:17:13
8
m.fahad.jani
داســ٘ــتــّْ͢💓ــانِ دل :
bhai ap mugi bataye ekesi chhoro roz 1 2 lag jatee he [Crying][Crying][Crying][Crying]
2026-09-26 16:26:36
8
aauuurhussain94
badnaamraja94 :
Ya Allah hum sab ko apni pana my rakh
2026-09-28 08:31:39
18
ataurrahmankhan200
🍺عطاء الرحمن 🍻 :
@🍺عطاء الرحمن 🍻:@🍺عطاء الرحمن 🍻:@🍺عطاء الرحمن 🍻:@🍺عطاء الرحمن 🍻::حضرت علی رضی اللہ تعالی کا دور خلافت تھا ایک دن حضرت علی نے جیل کا دورہ کیا وہاں جیل میں ایک بہت ھی خوبصورت لڑکا قید میں تھا حضرت علی نے لڑکے سے قید کی وجہ پوچھی تو لڑکے نے بتایا کہ میں جس آدمی کے پاس کام کرتا تھا وہ مجھ سے بدکاری کیا کرتا تھا میں نے اس کی بہت منت سماجت کی کہ بعض آ جاۓ لیکن وہ نہیں مانا اس لیے میں نے اسے قتل کر دیا حضرت علی کو بے حد افسوس ھوا حضرت علی نے مقتول کے ورثا کو بلایا اور ان سے لڑکے کو معاف کرنے کی تلقین کی لیکن ورثا نہیں مانے انہوں نے کہا کہ مقتول ایسا بدکار ہر گز نہیں تھا تو حضرت علی نے کہا کہ کل آ جانا میں ان شاء اللہ اس کا فیصلہ کر دوں گا اگلے دن ورثا اور لڑکے کو قبرستان لایا گیا حضرت علی نے کہا کہ مقتول کی قبر کو کھولا جاۓ جب قبر کھولی گٸ تو قبر خالی تھی مقتول اس میں نہیں تھا تو حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا جو آدمی ایسی بدکاری میں مبتلا ھو کر مرتا ھے تو اسے مرنے کے تین دن بعد قبر سے نکال کر وادٸ صدوم بھیج دیا جاتا ھے جہاں حضرت لوط علیہ اسلام کی قوم عزاب الہی میں مبتلا ھے اسے بھی ان کیساتھ عزاب الہی میں غرق کر دیا جاتا ھے اللہ سے ڈرو توبہ توبہ کرو Please dont mind حکایات سعدی باب اقوالً زریں حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
2026-09-28 08:54:55
9
mahr.tahir7194
MAHAR.TAHIR SIAL 7 :
allah pak ham sabko 5 waqt ka namaz ata farmai
2026-09-29 13:44:59
5
itxbilal0075
Biلal75😎👑 :
Ya Allah mujy Sachi or pakki toba karney ki tufeeq hata farma Ameen 🤲🏻🥺😞
2026-09-26 17:25:06
13
queen_01.30
queen..💯💯 :
ameen
2026-09-27 03:05:36
13
mobeen.khan968
Mobeen Khan :
allah pak ham sabko 5 waqt ka namaz ata farmai
2026-09-28 13:24:18
5
sindhisharai1
𝗦𝗛𝗘𝗥 𝗠 𝗕𝗔𝗟𝗢𝗖𝗛 ❤️✌️ :
Meany Allhamdulillah 12 Days Complete Kar liye Hain Inshallah Is baar chor doga ✅
2026-09-27 12:26:39
15
safdarsial465
《♤𓆩𝑺𝒂𝒇d𝒂𝒓 𝑺𝒊𝒂𝒍𓆪♤》 :
ڈوب گئے ہیں سر گناہوں میں 🥺
2026-09-26 11:40:32
14
laka.damar77
لالا عبدالرحیم خان تنولی ❣💫 :
یہ ایک بہت ہی بڑا گناہ ہے اور جس کو اس کی لذت لگ جائے تو اس کو چھوڑنا بہت ہی مشکل کام ہے اور اللہ سے دعا کریںں ہمیں ایسے کاموں سے ہدایت نصیب فرمائے یہ ایک بہت ہی برا کام ہے اپنے اپ کو نقصان دینا اور پتہ نہیں اس کے اور کتنے ہی نقصانات ہیں لیکن ہمیں اپنے اللہ سے ہر وقت توبہ کرنی چاہیے ہر وقت اور زیادہ سے زیادہ ہمیں استغفار کرنا چاہیے اور کوشش یہ کرنی چاہیے کہ ہمیں پانچ وقت کی نماز پڑھنی چاہیے اور اپنے اپ کو زیادہ سے زیادہ کسی کام کے اندر مصروف رکھنا چاہیے اور کوشش ہونی چاہیے کہ اپنے دماغ کو صاف کرنا چاہیے اور دوسری بات یہ ہے کہ میں اپنے اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ میرا اللہ مجھے اس گندے کام سے گندی لذت سے نکلنے کی توفیق عطا فرمائے اور اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ میرے تمام گناہوں کو معاف فرما ئے اور اللہ پاک سے یہ دعا بھی ہے کہ اللہ پاک میرے تمام مسلمان بھائیوں پر اپنا فضل اپنا کرم ہمیشہ بنائے رکھیں اور کوشش یہ کریں کہ اللہ سے معافی مانگتے رہیں اللّٰہ تعالیٰ کی ذات بڑی غفور اور رحیم ذات ہے بہت غفور رحیم ذات ہے اور وہ معاف کرنے والی ذات ہے جتنا کتنا ہوں اپنے اللہ کے سامنے روئیں گڑگڑائیں اپنے اللہ کے سامنے اپنے دکھ بیان کریں اپنے اللہ سے توبہ کریں اپنے اللہ تعالیٰ سے یہ وعدہ میں آج سے اس گناہ سے توبہ کرتا ہوں میں اج کے بعد یہ گناہ نہیں کروں گا کوشش کرنے والوں کی کبھی ہار نہیں ہوتی اور انسان سچے دل سے سچے ارادے سے جب اپنے اللہ کی طرف جاتا ہے تو میرا اللہ اس کو معاف بھی کرتا ہے انسان کا دل صاف ہونا چاہیے اس کی نیت صاف ہونی چاہیے اللہ پاک ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے اور ہم سب کو اپنے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے نقش قدم پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے اور کوشش کریں کہ اس گناہ جیسی لذت سے دور رہیں غلط سوسائٹی سے دور رہیں غلط لوگوں سے دور رہے ہیں اچھے لوگوں سے تعلق پالیں اچھے لوگوں کے ساتھ بیٹھنا اٹھنا رکھیں اور جتنا کتنا ہو اچھے لوگوں سے تعلق قائم کریں امین ثم امین اللہ پاک ہم سب کو انصاف پر چلنے کی توفیق نصیب فرمائے ہمیشہ انصاف کا ساتھ دیں ہمیشہ سچ کو اپنائیں سچ کا ساتھ دیں اپ کا بہت بہت شکریہ
2026-09-27 23:15:19
7
munawaiqbal230
❣️H Ka HoN YaRrr❣️ :
koi cnfm Hal btaen in-box men
2026-09-27 08:11:24
8
haseeb.shah1693
˗ˋˏ ♡ 𝙈 𝙃𝙖𝙨𝙚𝙚𝙗 ˎˊ˗ :
مجبور ہو بھائی بہت بڑی عادت ہے دوستو سے لگی تھی اب چھوٹ ہی نہیں رہی 😩😩😩💔😞
2026-09-28 15:15:17
5
To see more videos from user @janitypist720, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About