@toolharamyande: سعودی عرب میں 70%لوگ کام نہیں کرنا چاہتاہے بے نمازی اور بدکاری میں لگے ہوئے ہیں ساری رات موبائل میں فحاشی دیکھ دیکھ کر صبح کو انسان کا جسم بےزار ہوکر سونے کو دل کربیٹھتا ہے اور پیر بہانہ بناتا ہے کہ سعودی عرب میں کام نہیں ہے فلاں ٹیکھدار پیسہ نہیں دیتا فلاں کفیل یہ اور یہ فتہ نہیں یہ کم ضرف لوگ کیا کیا بہانا بناتا ہے ارے بھائی ساری دنیاء میں ایسا ہوتا کھبی کبار ایسا ہوتا بھی ہے لیکن اس کا مقصد یہ تو نہیں کہ آپ یہ کر بیٹھے۔ کہ فلاں آدمی نے پیسہ۔ نہیں دیا۔ تو اگلا والہ بھی ایسا ہوگا بلکل غلط فکر کے انسان ہو تم کوشش کرو اپنے رب کے دربار میں پانچ وقت کا حاضری لگواتے رہنا ارو اسی سے مانگنا پیر دیکھو تمہارا رب کتنا مہربان ہے لیکن نہیں آپ نے نہ نماز بھی نہیں جانا فحاشی بھی نہیں چوڑنا دن رات موبائل۔ میں لگے رہنا ہو تو برائے مہربانی پیر جس ملک میں ائے ہو اس کا بدنامی تو کم ازکم نہیں کرنا باقی 30%لوگوں کی طرف بھی ذرا دیکھو وہ کیوں کامیاب ہے کیونکہ وہ لوگ اپنی معمول کے مطابق توڑا بہت نقصان بھی اٹھاتا ھے لیکن کماتا بھی تو آپ سے ذیادہ ہے تم کیوں ان کامیاب لوگوں سے نہیں سیکھتے آپ کا دوست بھی وہ لوگ ہے جو آپ سے ذیادہ کم سوچ کا مالک ہے آج سے شروع ہوجا ٹھیک چار پانچ مہینے۔ بعد اگر میں اور آپ ذندہ رہا تو پیر اپنے ناکامی اور کامیابی میں مجھے ضرور یاد رکھنا تم بس نماز کو قایم رکھوں ذکر اذکار کرو اپنا تعلق کاروباری لوگوں کیساتھ رکھو۔ پیر آپ اگر۔ کامیاب نہ ہوسکے تو مجھے گالیاں دوں میری شکل پر توک دو کہ تم نے جو مشورہ دیا تھا بیکار تھا وسلام@روغانی رائٹر دیر تیمرگرہ