آپ نے ان بکس سے مجھے خیر آباد کر دیا میرے میسج آپ کو نہیں جا رہے لیکن میں یہی کہوں گی
بہت سی بیوائیں،
یتیم ، معذور منتظر ہیں
آپ کے ایک ایک لفظ کیلئے
آئین نا پھر
دنیا جیتیں
باقی آپ کی مرضی
2026-09-26 05:16:21
1
Mahnoor :
مصروف ترین زندگی میں صرف ایک ہی شخص کے اردگرد 😌
اور وہ شخص آپ کی تڑپ ختم نہیں کر سکتا
مجھے یقین ہے کہ 24 گھنٹے آپ اسی کے ساتھ ہیں۔
یہ بات نا بڑے یقین سے کہہ رہی ہوں
2026-09-26 05:11:46
1
Mahnoor :
میں نہیں کہتی کہ میرے ساتھ زندگی جئیں
بلکل اس شخص کیلئے جئیں جو آپ کو مرجھانا نہیں چاہتا
نا کہ اس شخص کیلئے کو آپ کو آہستہ آہستہ مار رہا ہو
اور آپ کو سمجھ نہیں آ رہی ہو ۔
2026-09-26 05:14:01
1
Mahnoor :
ہزاروں سال جئیں
2026-09-26 05:00:36
1
Mahnoor :
میں نے کل سے آپ کو بہت کھوجا
ہر جگہ
پھر آپ کی ویڈیو دیکھی پھر آپ کے دوست تب جا کے پتا چلا کہ آپ مجھ سے ۔۔۔۔۔۔ اتنے دور ہیں
2026-09-26 05:02:15
1
Mahnoor :
آپ مکمل سوشل میڈیا ایکٹوسٹ تھے آپ نے بہت سے لوگوں کی مدد کی
یتیم اور بے سہارا
بیواؤں کیلئے
لیکن اب آپ نے اپنا دائرہ اختیار محدود کر لیا
صرف ٹک ٹوک تک ہی رہ گئے
آپ کی پوسٹس سے لوگ اپنے لئے پیسے کما رہے
اتنا یقین کرتے ہیں لوگ آپ پہ
2026-09-26 05:08:59
0
Beauty of Nature :
😥😥😥😥😥😥😥
2026-09-26 04:48:44
1
ASiR💤 :
🥺🥺🥺
2026-09-25 22:51:12
2
mirzanaveed :
😳😳😳
2026-09-26 05:01:43
2
To see more videos from user @sbr_writes, please go to the Tikwm
homepage.