@hajiliaqatmehsoodfans421: ڈمپر ڈرائیورز کی حفاظت کا معاملہ — حاجی لیاقت محسود کا دوٹوک مؤقف نادرن بائی پاس پر رات تقریباً 2 بجے ڈاکوؤں کی جانب سے ڈمپر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد ڈمپر ڈرائیورز میں شدید خوف و تشویش پائی جاتی ہے۔ واقعے کے بعد چوکی انچارج کی جانب سے ڈرائیورز سے کہا گیا کہ وہ اپنی حفاظت خود کریں اور اپنے پاس پستول رکھیں۔ اس پر ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا: “اگر پولیس کی جانب سے ڈرائیوروں کو اسلحہ رکھنے کا کہا جا رہا ہے تو پہلے ہمیں باقاعدہ تحریری لیٹر دیا جائے، پھر ہم دیکھیں گے کہ ڈرائیوروں کو کیا کرنا ہے۔ ڈرائیوروں کی حفاظت پولیس اور ریاست کی ذمہ داری ہے، انہیں ڈاکوؤں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا۔” حاجی لیاقت محسود نے مطالبہ کیا کہ نادرن بائی پاس سمیت ڈمپرز کے روٹس پر پولیس گشت اور سیکیورٹی مؤثر بنائی جائے تاکہ ڈرائیورز اور ٹرانسپورٹرز محفوظ ماحول میں اپنی روزی کما سکیں۔ ٹرانسپورٹرز کا مطالبہ ہے کہ ڈاکوؤں کے خلاف فوری اور مؤثر کارروائی کی جائے۔
لازمی نھی ہے کے پستول صرف سرکاری ملازم رکھے پرایویٹ بندہ بھی رکھ سکتا ہے اور پولیس افیسر کے پاس یہ اختیار نھی ہے کے وہ لیٹر بنا کے دے اس کی اجازت ہوم ڈپارٹمنٹ سے لینی ہوگی باقی حاجی صاحب ہماری پشتون قوم کا صدر ہے الله پاک ان کو استقامت والی زندگی دے امین
2026-09-26 00:00:02
18
Malik touseef awan :
liaqat Khan bhai y Karachi police ha y kud 200 pr bak jatey ha
2026-09-26 03:19:51
4
Sharukh shah :
Qurban Mashar Haji Liaquat Mehsood zindabad 🥀
2026-09-26 08:14:43
16
عزیز نانوخیل. :
صدر صاحب نے بالکل بنیادی اور اہم سوال اٹھایا ہے۔ اگر پولیس خود ڈرائیور کو کہتی ہے کہ اپنی حفاظت کے لیے پستول رکھو، تو پھر اس پستول کی قانونی اجازت، لائسنس اور ذمہ داری بھی واضح ہونی چاہیے۔ صدر صاحب کا یہ کہنا بالکل بجا ہے کہ اگر میں قانون کے مطابق اجازت لے کر ڈرائیور کو ہتھیار دوں تو ٹھیک، لیکن بغیر قانونی اجازت کے ہتھیار دینے پر بعد میں اسی ڈرائیور یا ڈمپر مالکان کو مجرم یا دہشت گرد قرار دیا جائے تو یہ دوہرا معیار ہوگا۔ محنت کرنے والے ڈرائیوروں کو ہتھیار اٹھانے پر مجبور کرنے کے بجائے سڑکوں پر مؤثر سکیورٹی، پولیس گشت اور ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ صدر صاحب نے ڈرائیور برادری کا ایک حقیقی مسئلہ واضح کیا ہے۔
2026-09-25 22:50:12
16
Nasrullah khoso 💔 :
patan Sindh me ho
2026-09-26 17:31:05
2
⚡R.N Mehsood#021.🔥 :
Masha ALLAH haji sahib❤️
2026-09-26 06:34:04
1
SARDAR ANZAR KHAN MIANKHL :
Bilkul Police Sai Letter Lena Chahea Letter Wali Baat Ko Taal Ma Tool Kar Raha Hai
2026-09-26 05:49:30
2
𝘼𝚕𝚒𝚒𝚒 𝙰𝚢𝚊𝚜𝚑 💸❗ :
👑
2026-09-25 22:54:40
7
❌lK MEHSOOD 🚭❌ :
2026-09-26 12:11:15
3
AsadKhan :
good bro SA banda chi ha
2026-09-25 23:12:46
4
𝑴𝒓.🌹 𝑫𝒊𝒍𝒃𝒂𝒓 :
yah police ka kirdar hai ki daku pakdane ki vajah driver ko bol rahe pistol rakho sharm aani chahie se Police wale ko
2026-09-26 04:40:35
2
Mohammad Ali mahsud :
بہت ہی غیر ذمہ دارانہ بات کی ہے پولیس والے نے
2026-09-26 01:23:01
5
Bilal Ahmad157 :
bikil sahi bat
2026-09-25 23:17:07
4
,Syed zada🇦? ,🇵🇰 :
یا تو ان حالت یے پولیس والا ایسی حل لفظ😱😱
2026-09-25 23:27:02
2
Naqeeb Khan :
good
2026-09-26 07:23:36
1
خان صاحب.!!! :
پولیس آفیسر کی بات درست ہے وہ لایسنس والے پستول کی بات کررہا جو کے ہر فرد رکھ سکتا ہے قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد ۔ اور حاجی صاحب کے اطراف میں جو لوگ شور کرہے ہیں اگر وہ شور نہ کریں تو حاجی صاحب کو بھی پولیس افیسر کی بات کا مطلب سمجھ اجاے گا
2026-09-25 23:54:16
4
AsadKhan :
2026-09-25 23:12:21
1
Peer Muhammad :
Apne safety ke liye bilkul sahi hai
2026-09-26 04:50:12
2
Sher Azam Aaqa :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-09-26 06:45:04
1
Javed Khan mehsood :
haji sib sab sa bary dako ya police waly hy ham na Sara data inko deya per be karwai nhi karty
2026-09-26 05:42:35
1
ジ 𝙍 𝙆 صاحب ジ 🚩 :
2026-09-25 22:24:23
1
naweed :
2026-09-25 22:55:42
1
╰─❀ 𝐌𝐚𝐥𝐚𝐧𝐠⚘𝐲𝐚𝐫 ❀─╯ :
❤️
2026-09-27 03:23:12
0
imrankhan5730806 :
2026-09-26 09:32:17
0
To see more videos from user @hajiliaqatmehsoodfans421, please go to the Tikwm
homepage.