@muhammad.asim9932: آج حامد میر نے سہیل خان آفریدی کو مخاطب کرکے ایک ٹویٹ کیا سہیل خان آفریدی نے میڈیا کے لوگوں کو کہا جس وقت وہ سیکرٹریٹ میں تھے کہ آپ لوگ ادھر ہی رہیں اور یہ سارے کے سارے معاملات جو ہے وہ میں دیکھوں گا اور اگر آپ لوگوں نے چلانا ہے تو دیکھ لیجیے گا میں واپس آ کر پریس کانفرنس کروں گا تو اس کے اوپر حامد میر نے سہیل خان آفریدی کو کہا کہ سہیل بھائی مسئلہ چینل مالکان کا نہیں ان کا ہے جن کے ساتھ آپ کی بات چیت چل رہی ہے جو آپ کو یقین دلا رہے ہیں کہ آپ لانگ مارچ نہ کریں تو آپ کے مطالبات مان لیے جائیں گے وہ آپ کو لانگ مارچ سے روک سکتے ہیں اور آپ کی کوریج بھی روک سکتے ہیں مزید سنیں تفصیلات 🇵🇰🚨🛑‼️🔥 #حامد_میر #میڈیا_چینل #سہیل_خان_آفریدی #منظر_نامہ_ایاز_احمد #asktiktoktako
ab ye Sohail Afridi ko girana chah rahe hn q k us ne bht acha decion Lia he hum to cahty hn agr rasty band hn to esy hi date ko aagy karty jaye
2026-09-26 00:58:35
5
N🇵🇰 Ahmad :
Hamid meer or Establishment ke understanding pehly din sy ek he hy mamary Ankhon dool na jonka jay
2026-09-26 04:03:09
3
꧁Amir꧂ :
bahi Government ko kia Nuksan hona ha ya Apni jeeb sa nhi dety . Bs petrol Our menga hoga jo Sab awamo ko taklef hoga
2026-09-25 23:53:18
6
Taj khan :
2026-09-26 00:36:43
15
@^[Shahid]»§ {Gandha Gir}§ :
2026-09-26 01:20:50
12
×͜×ㅤ𝙰𝙻𝙾𝙽𝙴ㅤ𝙱𝙾𝚈 亗 :
جو لوگ کہہ رہے ہیں کہ لانگ مارچ 27 کے بجائے چار اکتوبر پر کر کے غلط کیا تو وہ سنے
حکومت نے 3 ہزار تک کنٹینرز لگائے ہیں ایک کنٹینر کا روزانہ کرایہ 20 ہزار سے
زیادہ اتا ہے ، اور 65 ہزار نفری منگوائی ہے جو کہ سکولوں اور سڑکوں پر در بدر ہو رہی ہے نہ ان کے کانی پینے کا صحیح انتظام ہے
تو حکومت دونوں طرف سے پھنس چکی ہے اگر کنٹینرز ہٹا دیتی ہے تو تحریک انصاف والے ا جائیں گے اگر نہیں ہٹاتے تو تحریک انصاف والے بیٹے رہیں گے اور ان کو کروڑوں روپوں کا نقصان ہوگا
2026-09-26 07:43:18
2
⚔️ 𓆩Bilal Rajput𓆪 ⚔️ :
2026-09-26 04:01:17
4
Rehan khan :
2026-09-26 06:16:08
4
Amir khan :
ہم اس حکومت کو اس طرح تھکادیں گے اس طرح تھکا دیں گے اس طرح تھکا دیں گے کو پی ٹی ائی کے نام بےوضونہیں اٹھائیں گے وضو کر کے پی ٹی ائی کا نام لے گا
2026-09-26 03:41:42
2
Muskan shehzadi :
2026-09-26 07:45:38
0
Khan Wazir :
2026-09-26 07:01:38
1
user730538524 :
2026-09-26 01:21:17
6
⚔️ 𓆩Bilal Rajput𓆪 ⚔️ :
2026-09-26 04:01:13
3
@^[Shahid]»§ {Gandha Gir}§ :
2026-09-26 01:20:20
8
Rana.Awis :
Afridi ny acha faisla kiya hai
2026-09-26 06:54:11
1
قَمَرْ بَنِىْ ھاَشِم :
پرینک ہو یا شرنک
فیصلہ زبردست کیا ہے
2026-09-26 00:07:31
1
⚔️ 𓆩Bilal Rajput𓆪 ⚔️ :
2026-09-26 04:00:21
3
𝓘𝓭𝓻𝓮𝓮𝓼 💸𝓴𝓱𝓪𝓷 :
2026-09-26 03:27:53
3
MAJNU ☆ :
804
2026-09-26 11:25:51
0
irshad zada :
2026-09-26 12:46:53
0
Tariqkhan :
❤️
2026-09-25 23:22:40
0
To see more videos from user @muhammad.asim9932, please go to the Tikwm
homepage.