@aazad905: KI PUCHDIYO HAAL 🎧 Hadiqa Kiani Song ☄️ . . زندگی کا مزہ تب آنا شروع ہوتا ہے جب آپ اتنے میچور ہو جائیں کہ دوسروں کی حیثیت مرتبہ ، پیسہ اور شخصیت آپکو متاثر نہ کر سکے سامنے والے کی آدھی بات سن کر آپکو پتہ چل جائے کہ وہ کیا کہنے والے ہیں اور کیا چاہتے ہیں #fyp #hadiqakianisong #viral #trendingsong #foryou