@aurangzeb0341: کاشف خان یو کے سے بروکلین پہنچ چکے ہیں ، 27 ستمبر اتوار کو مظاہرے کے لیے یونائٹڈ نیشن نیو یارک، شرکت کی اپیل Kashif Khan has arrived in Brooklyn from the UK; an appeal has been made for participation in the demonstration at the United Nations in New York on Sunday, September 27.
کاشف بھائی اپ سب بھائیوں کا بہت بہت شکریہ کیونکہ اپ ہماری ریڈ کی ہڈی ہے جتنے بھی اوورسیز بھائی ہیں ان کی وجہ سے یہ سب باتیں گورنمنٹ سنتی ہے ہماری سب لوگ اواز بنو جو کشمیر پہ ظلم اور رہا ہے وہ ختم ہو جائے اپ سب بھائیوں کا شکریہ بہت بہت مسلمان مسلمان مسلمانوں پر ظلم کر رہے ہیں مسلمان ہی دوسرے مسلمان کو قتل کر رہا ہے یا رب تو انہیں ہدایت عطا فرما ہم ان کی ہدایت کی دعا مانگتے ہیں کیونکہ ہم نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں سے ہیں ہم ہدایت کی ہی دعا مانگ سکتے ہیں اور انشاءاللہ انہیں اللہ ہدایت دے گا
2026-09-26 04:24:39
3
Family vlog :
bohat sari duain ap sab k lye
2026-09-26 09:34:22
2
Taha Tahir 🍂... :
mashallah bilkul Sahi ha
2026-09-26 07:47:50
1
Umair Ahmad :
kashif bhai ap ko dekh k bot bot khoshi hoi
2026-09-26 13:49:32
1
کشمیری :
اللّٰہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-09-27 02:30:15
0
🥀𝓐𝔃𝖍𝖆𝖗 𝓗𝖚𝖘𝖘𝖆𝖎𝖓🌺 :
کاشف بھائی اللہ آپ کو سلامت رکھے مجھے اس ویڈو کا انتظار تھا
2026-09-26 19:23:20
0
its shahzaib Khan zay@860💫 :
ان شاء اللہ❤️
2026-09-26 19:11:55
0
BHAI G BROOKLYN :
Welcome
2026-09-26 03:39:19
1
Haq Zindabad :
😭😭😭😭🥰🥰🥰
2026-09-26 01:27:58
0
shafiqkhan8552 :
2026-09-27 15:39:17
0
Riasat ckswari :
love you bro kashif khan
2026-09-26 19:38:57
0
🍁عدیل🍁 کشمیری🍁 :
❤️
2026-09-26 18:56:00
0
Riasat ckswari :
بھائی جان آپ کشمیر کی شان ہو
2026-09-26 19:40:35
0
FAKRA KASHMIR 🍁🇦🇪 :
Kashif Bhai 🍁🚩
2026-09-26 18:27:04
0
Naeem Taj Kashmire :
salamtiiii brother
2026-09-26 18:09:57
0
Sinab125 :
kashif Bhai Allah pak ap ko seht dy or sabt kadm rkhy or Kisi azmaesh main na daly