مانگی نہ اجالوں کی کبھی بھیک کسی سے
ھم خود ہی جل اٹھے جب رات ہوئی۔
2026-09-25 23:45:08
0
No name :
نگاہ ناز کا اک وار کر کے چھوڑ دیا..!!
دل حریف کو بیدار کر کے چھوڑ دیا..!!
ہوئی تو ہے یوں ہی تردید عہد لطف و کرم..!!
دبی زبان سے اقرار کر کے چھوڑ دیا..!!
2026-09-25 23:45:47
0
No name :
نفرت ہم جیسوں کا اثاثہ ہے 🥀
ہم جان وار دیتے ہیں یا خواہش مار دیتے ہیں💘
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢
2026-09-25 23:46:20
0
No name :
یہ لوگ کیسے مگر دشمنی نبھاتے ہیں
ہمیں تو راس نہ آئیں محبتیں کرنی
🥀🥀🥀
2026-09-25 23:46:53
0
No name :
ہم وہ محرومِ تمنا ہیں کہ بھری دنیا میں
اپنـے حصـے کی محبت بھی نہیں کر پائـے
2026-09-25 23:44:49
0
👀 :
❤️❤️❤️
2026-09-26 04:57:27
0
To see more videos from user @poetry.lover2254, please go to the Tikwm
homepage.