پاکستان یوتھ ہاسٹل خانسپور ضلع ایبٹ آباد ، یہ ایوبیہ نیشنل پارک سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع خوبصورت نظاروں ٹھنڈے پانی کے چشمے گھنے جنگلات اور پہاڑوں کے درمیان بہترین تفریحی عمارت ہے
کم خرچ بالا نشین، نوآبادیاتی دور کی عمارتوں میں سے ایک عیسائی خیراتی ادارہ کے لیے وقف کردیا گیا تھا،
یہ عمارت اب ڈائریکٹریٹ آف خیبر پختون خوا یوتھ افیئرز کے زیر انتظام ہے ۔
(بصرعلی خان یوسف زئی)
2026-09-26 01:05:09
0
To see more videos from user @meganfornal, please go to the Tikwm
homepage.