@janzaib.sahil: نادرن بائی پاس پر ڈکیتی کا واقعہ، ڈمپر ڈرائیوروں کے تحفظ کا مطالبہ تھانہ سرجانی کی حدود میں نادرن بائی پاس پر تقریباً رات 2 بجے مبینہ طور پر مسلح ڈاکوؤں نے ڈمپرز، ڈیگرز اور دیگر ہیوی ٹریفک کے ڈرائیوروں کو لوٹنے کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ واقعے کے خلاف متاثرہ ڈرائیوروں نے احتجاجاً سڑک بند کی تو، ڈرائیوروں کے مطابق، متعلقہ چوکی کے انچارج کی جانب سے ان کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کیا گیا اور مبینہ طور پر دھمکیاں بھی دی گئیں۔ ایسے حالات میں ڈمپر ڈرائیوروں اور کنڈیکٹروں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا متعلقہ اداروں کی بنیادی ذمہ داری ہے۔ ڈمپر ایسوسی ایشن کے صدر حاجی لیاقت محسود نے واضح کیا ہے کہ وہ اپنے ڈمپر ڈرائیوروں اور کنڈیکٹروں کے حقوق اور تحفظ کے لیے ہر قانونی اور آئینی فورم پر آواز اٹھائیں گے۔ ہم متعلقہ اعلیٰ حکام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ نادرن بائی پاس پر ڈکیتی کی وارداتوں کا فوری نوٹس لیا جائے، ملزمان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور ہیوی ٹریفک کے ڈرائیوروں کو تحفظ فراہم کرنے کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ #Capcut #unfrezzmyaccount #fyp #tictok #viralvideo
ماشاءاللہ خان بھائی زبردست یہ وردی پہن کے اپنے اپ کو پتہ نہیں کیا سمجھ لیتے ہیں عوام اسی طرح ان کو سوال کا جواب دینا چاہیے جیسے اس خان بھائی نے دیا زندہ باد خان بھائی ائی لو یو خان بھائی
2026-09-27 01:50:27
8
IfOo MeحSOoD :
ببر شیر ⚔️😍
2026-09-26 07:37:47
9
Fai Zee :
police wale to aeee bharam karwate Hain Jese police join kar k inhon ne hum per Ahsan kar dia ho bohat ghalat rawaiye say bat karte Hain 100 main 1% ache log Reh gaye police main
2026-09-26 04:38:24
21
️انـور یـوسـفــزئـی 💫 :
Agar sab log is Tarah police wali sy bat Karna sekhe TU police officer bhi kese ka kuchh bhi NAHI begar sakta
2026-09-26 01:35:07
16
To see more videos from user @janzaib.sahil, please go to the Tikwm
homepage.