@abduljabbar72198: #onthisday #سورۃ_الرحمن #سورۃ_الرحمن_تھراپی #قرآن_سے_شفا

Abduljabbar
Abduljabbar
Open In TikTok:
Region: AE
Saturday 26 September 2026 00:15:48 GMT
13028
1109
30
197

Music

Download

Comments

sobergujjar
Ch Nasir Gujjar :
سورۃ المؤمنون 23:89 میں «أَنّىٰ تُسحَرونَ» سے جادو کی حقیقت کی نفی مراد لینا ضروری نہیں؛ یہاں کفار کے حق سے پھِر جانے پر تعجب اور تنبیہ کا انداز ہے۔ خود قرآنِ مجید سورۃ البقرہ 2:102 میں جادو کا ذکر کرتے ہوئے اس کے اثر سے میاں بیوی میں جدائی ڈالنے کا بیان فرماتا ہے۔ اس لیے دونوں آیات کو ساتھ رکھ کر دیکھا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ آیت 89 جادو کے وجود کی نفی نہیں کرتی۔
2026-10-02 19:39:41
2
bleesed60
👑WASEEM👑 :
musa or firon k jadu garon ka mukabla hua musa k sath to Allah ko taqat thi to firon k jadu garon k sath kis ki taqat thi phir surah bakra perdh le 💯
2026-10-01 09:56:17
2
iftikharuddin02
Iftikhar Uddin :
جب تک آپ ان آیات کا شان نزول نہیں دیکھیں گیں تو آپ کو ان آیات کا مطلب جہاں موڑنا چاہتے ہیں موڑ سکتے ہیں۔۔ یہ آیات مشرکین مکہ کے لئے اترے تھے،وہ اللہ کو تو مانتے تھے اسکی عبادت بھی کرتے تھے اور ساتھ ساتھ بتوں کو بھی پوجتے تھے،اور اللہ کو ان بتوں سے سب سے بڑا رب مانتے تھے ،لیکن آخرت پہ یقین نہیں رکھتے تھے۔۔ تو اللہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے ان کو(جلالی انداز میں) سمجھایا کہ اگر تم لوگ یہ سب مانتے ہو کہ پناہ دینے والا،رزق دینے والا،ہر چیز پہ قدرت رکھنے والا میں ہوں،تو تم آخرت پہ ایمان کیوں نہیں رکھتے،کیا تمھاری عقلوں پہ کسی نے جادو کر دیا ہے کہ تم کو سمجھنے سے قاصر کر دیا ہے؟ (یہ مفہوم بیان کر رہا ہوں) یہاں جادو کو اس Context میں بیان کیا گیا ہے۔۔
2026-10-04 09:45:03
2
ahmadamir867
Ahmad Amir :
یہ بات سمجھ آ گئ۔ حسد اور نظر تو اونٹ کو ہنڈی میں لے جاتا وہ بھی راہنمائی کرے
2026-09-29 13:40:30
1
phool.gee8
Phool Gee :
2026-09-26 18:23:09
2
user941219544
ghhggb :
Allah
2026-09-28 07:10:43
0
mera.captan
804 :
2026-09-27 09:09:19
0
creation361
creation of creator :
2026-09-26 15:42:08
1
1kayani3
wish k :
اللہ اللہ اللہ
2026-09-30 08:59:25
0
phool.gee8
Phool Gee :
2026-09-26 18:23:03
1
phool.gee8
Phool Gee :
2026-09-26 18:23:17
0
creation361
creation of creator :
2026-09-26 15:44:53
0
phool.gee8
Phool Gee :
2026-09-26 18:23:06
0
allahisthebestplanner92
ALRHMAN :
@ALRHMAN:@ALRHMAN:@ALRHMANاسلام و علیکم آدھا گلاس پانی لیں آنکھیں بند کرکے خود کو اللہ الرحمن کے حضور پیش کر دیں ۔ وہ آپ کی شہہ رگ سے بھی قریب ہے۔ اپنی شہہ رگ تک جائیں ۔ اور اب دل صاف کریں ، یعنی اللہ کی ساری نادان مخلوق کو ( اللہ کی خاطر معاف کر کے ) پورے پیار اور خلوص سے اللہ کریم کے خاص کرم فضل رحم برکت و مغفرت کی دعا اپنے دشمنوں کو بھی دے دیں۔آپ کے دل میں کسی کے لئیے نفرت غصہ نہ رہے ۔ اور آپ اپنے گناہوں سمیت شرمندگی سے اپنے دل ہی دل میں شدید پیار اور خلوص سے اسے اسکے ذاتی نام سے  3 بار پکاریں ۔ اللہ اللہ اللہ  بند آنکھوں سے ہی سورہ الرحمن قاری عبدالباسط عبدالصمد مصری (مرحوم) کی آواز میں بغیر ترجمے کے 21 منٹ کی تلاوت جو انہوں نے مَصری لہجے میں ٹھہر کے کی ہے وہ سنیں اور جب تلاوت ختم ہو جائے آنکھیں کھول لیں اور پانی جو پہلے آپ کے پاس تھا اسے لے لیں دوبارہ آنکھیں بند کر کے اللہ کے حضور پیش ہو کر دل کو صاف کر کے سب کو اپنے ماں، باپ،بہن،بھائی، اپنے ننھیال، ددھیال، دوست، حتی کے اپنے دشمنوں کو بھی اللہ کی خاطر اللہ کی ناداں مخلوق سمجھتے ہوئے  پورے پیار اور خلوص سے اللہ کریم کے خاص کرم فضل رحم برکت و مغفرت کی دعا دے دیں۔آپ کے دل میں کسی کے لئیے نفرت غصہ نہ رہے ۔ اور آپ اپنے گناہوں سمیت شرمندگی سے اپنے دل ہی دل میں شدید پیار اور خلوص سے اسے اسکے ذاتی نام سے  3 بار پکاریں ۔ اللہ اللہ اللہ                      اور بند آنکھوں ہی سے 3 سانسوں میں پانی پی لیں ۔ صبح،  دوپہر ، شام ۔۔۔ یہ دعا بطور علاج 7 دن متواتر بِلا ناغہ  دن میں 3 مرتبہ اسی طریقے سے سے سنیں،  لیکن وہ بچے جو 12 سال سے چھوٹے ہیں ان کو جو بھی مسئلہ ہو ان کے والدین یہ طریقہ علاج خود کریں گے اور خود ہی پانی پئیں گے اسی طریقے سے جیسا بتایا گیا ہے ۔ جب 7 دن مکمل ہو جائیں اس کے بعد سورہ الرحمن سننا بند کر دیں لیکن ہمیشہ یہ اللہ پانی والی دعا بطور علاج  اسی طریقے سے دن میں  کم از کم 3 مرتبہ خود بھی کرتے رہیں اور اس پیغامِ شفاء کو بے غرض بے لوث ہو کر دوسروں کو بھی کرواتے رہیں ۔ قرآن مجید شفاء ہے اور یہ شفاء منجانب اللہ ہے ۔
2026-10-03 15:43:29
0
phool.gee8
Phool Gee :
2026-09-26 18:23:12
0
ch.i94
ch.Asif.i :
🥰🥰🥰
2026-09-26 18:03:02
1
user799998199450
inaya zahid :
❤️❤️❤️
2026-09-28 08:30:10
0
khan.1987khan
Khan :
❤️❤️❤️
2026-09-26 09:56:14
0
waqasg8721
وقاص جی :
💖💖💖
2026-09-27 07:18:20
0
mout.shifa.wa.dawa
S❤A :
🥰🥰🥰
2026-09-30 12:02:35
0
gohar.gohar23
Gohar Gohar :
♥️♥️♥️
2026-09-26 20:48:12
0
tariq.ali.tariq80
طارق محمود رحمانی :
❤️❤️❤️
2026-09-26 11:31:56
0
king53948
king 286 :
❤️❤️❤️
2026-09-26 10:02:07
0
amnan.ch6
Amnan Ch :
❤️❤️❤️
2026-10-01 04:58:21
0
rizwan.ahmad143
khalid.Ahmad143 :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-09-26 03:25:47
0
To see more videos from user @abduljabbar72198, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About