@syedwaseemhussain10: *حق پرست رکن قومی اسمبلی سید وسیم حسین نے انچارج شاہی بازار ٹاؤن عمران لودھی و اراکین ٹاؤن کمیٹی کے ہمراہ کھائی روڈ پر ٹرانسفارمر پھٹنے کے واقعے کی اطلاع پر فوری طور پر متعلقہ ایکسین، ایس ڈی او، یوسی 24 کے چیئرمین ٹرانسفارمر کے حادثے کی جگہ پہنچے اور حیسکو چیف فیض اللہ ڈاہری صاحب کے احکامات پر نیا ٹرانسفارمر لگوا دیا گیا اور جن افراد کا اس حادثے میں نقصان ہوا ہے ان کے فوری نقصان کے ازالا کرنے کی یقین دہانی کرائی* *اس موقع ڈسٹرکٹ ممبر شکیل شاھ علاقہ مکین بزرگ بھی موجود تھے* #na220SyedWaseemHussain #na220