@statusqueen283: zikr-e-ilahi📿tasbeeh📿@Quran most powerful @𝔉𝔞𝔦𝔷𝔞𝔴𝔯𝔦𝔱𝔢𝔰*اَسْتَغْفِرُ الله 1. استغفار سے رزق میں اضافہ اور گناہ معاف ہوتے ہیں۔ [سورہ نوح 10-12] 2. جو استغفار کو لازم کر لے، اللہ اس کی ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنا دیتا ہے۔ [ابو داؤد 1518] 3. استغفار دلوں کے زنگ کو صاف کرتا ہے۔ 1. Prophet (ﷺ) said: Whoever persists in Istighfar, Allah will make a way out of every difficulty. [Abu Dawood 1518] 2. Istighfar opens the doors of sustenance and mercy. [Quran 71:10-12] 3. It removes anxiety and erases sins. 1. کثرتِ استغفار سے اللہ ہر غم سے نجات، ہر تنگی سے راستہ اور بے گمان رزق عطا کرتا ہے۔ 2. استغفار جنت کا خزانہ ہے، جس کے نامہ اعمال میں استغفار زیادہ ہوگا وہ قیامت کو خوش نصیب ہوگا۔ 3. استغفار سے بارش، مال و اولاد میں اضافہ اور باغات و نہریں ملتی ہیں۔ [سورہ نوح 10-12] 4. نبی ﷺ بے گناہ ہونے کے باوجود دن میں 70 بار سے زیادہ استغفار کرتے تھے۔ #astagfirullah #musliltiktok #spiritual #dhikr #foryoupage❤️❤️
استغفرُاللہَرَبِّي مِنْكُلِّذَنْبٍ وَأَتُوبُإِلَيْهِ 🤍
ذکرِ الٰہی دل کو سکون دیتا ہے،
اور استغفار دل کا بوجھ ہلکا کر دیتا ہے۔ 🌸
"جب دل بےچین ہو، تو لوگوں کے پاس نہیں…
اللہ کے ذکر کے پاس جاؤ۔ 🤍✨"