ان کا مشکل کشا جس مٹی کے نیچے ہے میرا مشکل کشا اس مٹی کا بھی مالک ہے🥰❤️
2026-09-26 21:22:12
9
Ana Muslims :
قبر میں مرا ہوا کیسی کی فریاد کب سن سکتا ہے جب کھ اس کو غسل دے کر لوگ خود دفن کرتے ہیں۔
2026-09-26 14:32:42
8
h a I d e r. ali 110 :
beshaq ALLAH pak ☝️allhumduillah yaa ALLAH madad 🙌🥰
2026-09-26 07:46:01
5
MUJEEB KHOKHAR 🦅🦅🦅 :
2026-09-26 04:42:15
9
Rose🌹 :
2026-09-28 18:49:32
3
user7761504234858 :
beshak Allah madad
2026-09-29 07:53:34
2
TravelwithDani :
2026-09-26 03:38:26
4
??? :
2026-09-26 12:22:58
2
user63523717148 :
😳 Allah maf karen
2026-09-27 16:35:25
1
Ch Mohsin Ghaffar :
2026-09-27 11:21:28
1
The Message Of Allah :
2026-09-26 08:04:06
2
Qari Abdul Haseeb Muhammadi :
sirf tohid💯
2026-09-29 05:34:57
1
Muhammad Ishaq :
2026-09-26 03:56:53
2
Creative :
2026-09-26 07:28:07
2
way of eman :
2026-09-26 09:40:01
2
Asim1122 :
2026-09-27 08:21:08
1
Abdul Rehman :
2026-09-26 09:42:59
2
️ راجپوت 21 آلہ :
2026-10-14 14:20:57
0
Haمzaツ :
2026-09-29 10:45:24
1
qasir__rajput :
Austagfirullah
2026-10-09 04:29:27
1
mohammed.yaseen100 :
*بروزِ قیامت خود ساختہ مشکل کشا، حاجت روا بنانے والوں کی رسوائی!*
اللہ تعالیٰ قرآن میں فرماتا ہے:
*وَيَوْمَيُنَادِيهِمْفَيَقُولُأَيْنَشُرَكَائِيَالَذِينَكُنْتُمْتَزْعُمُونَ، وَنَزَعْنَا مِنْكُلِّأُمَةٍ شَهِيدًا فَقُلْنَا هَاتُوا بُرْهَانَكُمْفَعَلِمُوا أَنَالْحَقَلِلَهِ وَضَلَعَنْهُمْمَا كَانُوا يَفْتَرُونَ*
[القصص: 74-75]
ترجمہ: اور جس دن اللہ انہیں پکار کر فرمائے گا کہ جنہیں تم میرے شریک خیال کرتے تھے وہ کہاں ہیں؟ اور ہم ہر امت میں سے ایک گواہ نکالیں گے پھر ہم کہیں گے کہ اپنی دلیل پیش کرو پس اس وقت وہ جان لیں گے کہ حق بات تو اللہ ہی کی ہے اور جو کچھ وہ جھوٹ گھڑا کرتے تھے سب ان سے جاتا رہے گا۔
*وضاحت:*
اس آیت میں اللہ نے قیامت کے ایک ہولناک منظر کو بیان کیا ہے۔ دنیا میں جن ہستیوں کو لوگوں نے خود سے مشکل کشا، حاجت روا، غوث، داتا، غریب نواز، دستگیر، بگڑی بنانے والا بنا رکھا ہے، اللہ قیامت کے دن ان مشرکوں سے کہے گا: لاؤ کہاں ہیں تمہارے وہ شریک؟ اپنی دلیل پیش کرو کہ میں نے کب کہا تھا کہ فلاں کو غوث یا داتا مانو؟
اس وقت ان کے پاس کوئی دلیل، کوئی سند، قرآن کی کوئی آیت، نبی ﷺ کی کوئی حدیث نہیں ہوگی۔ ان کا سارا جھوٹا عقیدہ ان سے گم ہو جائے گا اور وہ جان لیں گے کہ حق صرف اللہ ہی کا ہے۔
سوچیں ذرا! آج دنیا میں کوئی پوچھے کہ تم نے فلاں بزرگ کو مشکل کشا کہاں سے بنایا تو لوگ کہتے ہیں ہمارے بڑوں نے کہا۔ لیکن قیامت کے دن اللہ خود دلیل مانگے گا *هَاتُوا بُرْهَانَكُمْ* ۔ وہاں بڑوں کا قول نہیں چلے گا، وہاں صرف قرآن و حدیث کی دلیل چلے گی۔
اس لیے بھائیو! اس دن کی رسوائی سے بچنے کے لیے آج ہی اس عقیدے کو چھوڑ دیں۔ مشکل کشا صرف ایک اللہ ہے، حاجت روا صرف ایک اللہ ہے، داتا، غوث، سب کچھ صرف اللہ ہے۔
*وَمَا أُمِرُوا إِلَا لِيَعْبُدُوا اللَهَمُخْلِصِينَلَهُالدِّينَ*
#فلاح_کا_راستہ #توحید #شرک_سے_بچو
2026-09-28 10:59:49
0
🇵🇰ارشد بھٹی کلچہ :
یہ سب باطل عقائد ہیں 😖😭
رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ مبارکہ پر نازل ہونے والا قرآن کریم ہی سچا ہے ☝️☝️☝️💪✊🤗👍
2026-10-14 14:34:12
0
To see more videos from user @themessageofallah002, please go to the Tikwm
homepage.