@abdurrahim.144: (((((لپیٹ میں ہے ))))) تختہ بیگ کرش مشینوں سے رہن سہن پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں، پورا علاقہ گرد و غبار کی لپیٹ میں، زندگی اجیرن اور مکین مختلف بیماریوں کا شکارجمرود پریس کلب میں ملک حاجی یونس، لعل بات اور دی نیشن ہائی پبلک اسکول کے طالب علم توصیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کرش مشینوں کے باعث ہمارے رہن سہن پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں۔ پورا علاقہ گرد و غبار کی لپیٹ میں ہے، جس سے مکینوں اور طلبہ کی زندگی اجیرن ہو چکی ہے اور لوگ طرح طرح کی بیماریوں کا شکار ہو رہے ہیں۔