@muhammadsadiqadozai: چیئرمین مظلوم عوامی تحریک پاکستان حاجی صادق خان اچکزئی کیساتھ خیرپور کے جوانو کی محبت کی ایک جھلک ،خیرپور کا استقبال تاریخی تھا، میاں خیرپور کی سیاسی و سماجی گھرانے کے سربراہ طاہر خان وینس اور ان کے تمام ٹیم کا بے حد مشکور ہوں جنہوں نے عزت افزائی میں کوئی کثر نہیں چھوڑی، مظلوم عوامی تحریک پورے پنجاب کے اضلاع کے دوروں کا شیڈول جاری کریگا، پنجاب پارٹی قیادت اور ان کے تنظیموں کو مزید منظم کیا جائیگا، پنجاب کے عوام کی جانب سے غیر معمولی پزیرائی تاریخی ہیں، حاجی صادق خان اچکزئی صوبہ پنجاب کی تنظیم کو مزید وسعت دیگی, #sk #hasilpur #khairpuri #khairpurian #khairpurtamewali