@babaggklyami: روزانہ حدیث کلینڈر اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی دعائیں دینے والے سے بڑھ کر کوئی سخی نہیں اور دعائیں سمیٹنے والے سے بڑھ کر کوئی دولت مند نہیں اللّٰہ پاک آپ کو سدا خوشی و آباد رکھے، عزت، برکت ، بلند مرتبہ اور تندرستی و صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے، رزق و روزی، مال و اولاد ، اور کاروبار میں برکت عطا فرمائے اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرے۔ آمین یارب العالمین #creatorsearchinsights #خوشبوئے_باباجی_کلیامیؒ