@میں تو عاشقے رسول ہوں،💕 🇵🇰:الصلوۃ والسلام علیک یا سیدی یا رسول اللہ اذان کے جواب کے ساتھ ساتھ اذان کا ادب و احترام بھی ضروری ہے اب مل گیا ہے تمہیں جواب بس دعا ہے کہ اللہ پاک ہم سب کو دین و مدین کی صحیح معنی سمجھ عطا فرمائے امین مجھے تم یہ
2026-09-27 13:55:47
97
Mir Hassan chohan :
very nice good 👍👍👍
2026-10-04 16:17:26
0
Ahsan Mayo :
Ameen sum Ameen
2026-10-04 07:11:48
0
Ch Abid Ali Kambooh :
جب حضرت بلال حبشی مسلمان ھوئے اللہ پاک کے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بلال حبشی کی اذان کی ڈیوٹی لگائی تب ازان سے پہلے بلال حبشی حضور پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے گھر اور آسمان کی طرف منہ کر کے کہتے تھے اے نبی پاک آپ کا بھلا ھو اللہ پاک آپ اور آپ کی آل اولاد پے رحمت فرمائے ان الفاظ کو عربی میں ھی درود پاک کہتے ہیں
2026-09-26 06:29:26
66
Latif Qadri :
الصلٰوۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ
2026-09-26 05:48:16
100
Razia gul :
:
اللہ تعالیٰ نے درودِ پاک پڑھنے کا حکم دیا ہے، لیکن قرآنِ پاک میں درود پڑھنے کے لیے کوئی مخصوص وقت مقرر نہیں کیا کہ اذان سے پہلے پڑھنا ہے یا بعد میں۔
نبی کریم ﷺ نے اذان کے بعد درود پڑھنے کی خاص فضیلت بیان فرمائی ہے۔ (صحیح مسلم، حدیث 384)
لہٰذا اذان کے بعد درود پڑھنا صحیح حدیث سے ثابت ہے، جبکہ اذان سے پہلے اسے لازمی یا سنتِ مقررہ قرار دینے کے لیے الگ دلیل درکار ہے۔
2026-09-27 05:19:11
28
𝓐𝓫𝓭𝓾𝓵𝓵𝓪𝓱 𝓙𝓪𝓷🦅 :
❤️
2026-09-26 05:19:02
27
🦅 SUBHAN 👑BHATTI 🙌339 E.B🥷 :
Ap jo salat partey he oseay Quran ya hadees se sabet kareyeen
2026-10-01 15:59:24
1
NASIR BROHI :
الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ
2026-09-26 13:15:35
16
UmairKhanA غلام رسول🇸🇦🤝🇵🇰 :
بلکل آپ نے سچ کہا ہے سبحان اللہ
2026-09-27 12:23:55
11
🤌Umair✌️abbasi ✌️ :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-09-26 16:50:14
10
seyd umair ali 786 :
subha
2026-09-26 06:05:41
11
KAمRAن AمحED :
ahlasunnat wa jamat zinda bad
2026-09-26 05:12:09
7
@malikranjha791 :
سہی جواب دیا🥰
2026-09-27 07:24:29
5
s👑علی نواز مزاری🫂y :
::الصلٰوۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ
2026-10-04 06:31:11
1
danialdanish59 :
ri:الصلٰوۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ
2026-09-27 18:34:36
6
sehzad Ahmed Sukkur cloth :
@Gulam .Mehdi.sanjrani:الصلاة والسلام عليك يا رسول الله" پڑھنا درود و سلام کے طور پر الگ سے پڑھا جائے تو یہ الگ مسئلہ ہے، لیکن اسے اذان الصلٰوۃ والسلام علیک یارسول اللّٰہ
2026-09-26 19:29:06
6
Razia gul :
بھائی، آپ نے جواب بہت خوبصورت دیا، لیکن شاید آپ پاکستان کے حالات سے واقف نہیں۔ الحمدللہ، یہاں 98 فیصد لوگ مسلمان ہیں اور سب کو نماز، اذان اور اوقاتِ نماز کا علم ہے۔ ہماری مائیں، بہنیں اور خواتین عموماً گھروں میں بھی سر پر دوپٹہ رکھتی ہیں۔
اسلام دینِ فطرت ہے، اس میں اپنی طرف سے اضافے کرنے کے بجائے نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنا چاہیے۔ اگر نماز سے پہلے یا بعد درود پڑھنا اور مؤذن سے یہ عمل کروانا اتنا ہی ضروری ہوتا تو رسول اللہ ﷺ خود اس کی تعلیم دیتے۔ حضرت بلالؓ عاشقِ رسول تھے، مگر انہوں نے بھی یہ عمل نہیں کیا۔
لہٰذا بھائی، اپنی رائے کو دین کا لازمی حصہ بنا کر پیش نہ کریں۔ دین وہی ہے جو قرآن و سنت سے ثابت ہو۔ جزاک اللہ خیراً۔
2026-09-26 06:49:19
5
Ati jutt baryar :
mashallah
2026-09-27 14:11:22
4
Eiman. fatima. iqbal :
bilkul shi baat hy slaath sb suni parhte hen
2026-09-28 18:35:34
1
horen qureshi :
nice
2026-09-26 06:22:06
1
WAHLA.JUTT.2611💯 :
MASH ALLAH
2026-09-26 05:56:33
1
Usama Bashir :
صلاح الدین ایوبی کے کہ دور میں ہر امام نماز کے بعد صلوۃ پڑھتا تھا
2026-10-04 09:53:56
2
Kashif🇮🇷Ali gopang🇵🇰🌹 :
good 💯 like
2026-09-26 05:49:14
3
munawar Hussain :
mashallah SubhanAllah
2026-09-26 05:36:02
2
To see more videos from user @hafiz_sahib8, please go to the Tikwm
homepage.