@merrill667: لوگ آپ سے کہیں کہ وہ آپ سے محبت کرتے ہیں یا آپکا خیا👆ل رکھتے ہیں تو حد سے زیادہ پُرسکون ناہو جائیں ۔۔۔۔اصل سوال ی❤️ہ ہے کہ کب تک؟ احساسات ختم ہو جاتے ہیں ۔۔۔ترجیحات بدل جاتی ہیں ۔۔۔۔لوگ موسموں کی طرح بدلتے ہیں ۔۔۔۔۔جو چیز آج دائمی لگتی ہے وہ کل بغیر کسی اط❤️