ہم کوئی غلام ہیں کے جو أپ کہو گے ہم کر لیں ہم اپنی مرضی کے مالک ہیں جب موڈ ہو گا أجائیں گے😂
2026-09-26 05:43:21
336
Rameen :
Bhai in dono ki final price btaden?😁😂🤣🤪
2026-09-26 08:47:24
5
armarhomta :
منگل بدھ کو گوشت کی چھٹی ہوتی ہے
2026-09-26 05:45:07
178
Sultan Raheem :
[Sticker]
2026-09-26 05:36:17
151
اي اين اين نيوز رپورثر رمضان R :
:اور سناؤ پنجاب پولیس بھائیو کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک ہو فی الحال ہمارے انے کا موڈ نہیں ہے
2026-09-26 05:42:15
57
Private Nurse🔘 :
i need a loyal boyfriend 🥰
2026-09-26 08:33:13
2
papa ki Jan❤️✨💫 :
koi friendship kar lo yaar
2026-09-26 09:00:44
4
arbaz ali :
🥰My leader Imran Khan king 😇😎
2026-09-26 08:58:11
1
Alia Bhatt :
ادھر پورا سسٹم ٹینشن میں ہے اور وزیراعلی کی ہنسی بتا رہی ہے کہ ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ہے😁😂
2026-09-26 06:39:26
65
Ismail shah 🇵🇰✈️🇵🇸 :
ooooohhhhhhh[Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-26 09:13:13
0
مریم یزمان :
جمعہ بزار لگا ہو گیا
2026-09-26 05:41:54
115
wiki.mirza009🇹🇷 :
تاریخ گواہ ہے کہ پہلی بار پولیس ٹائم پہ پہنچی ہے😂
2026-09-26 07:04:08
43
🍂☝️قریشی صاحب ☝️🌸 :
Original level of punjab police 😁
2026-09-26 07:10:16
2
khan804 :
اور سناؤ پنجاب پولیس بھائیو کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک ہو فی الحال ہمارے انے کا موڈ نہیں ہے😂😂🤣🤣
2026-09-26 08:28:29
7
qalam_haq :
is tarah ki post nahe lagao ye bhi hamary bhai hai ye apni duty sy majbor hain ye hamary sath hai in my sy chand log hongy jo tyasat k personal hongy
2026-09-26 05:49:53
5
Dangerous🥰 :
oy hoy sadky pata ni or kitny dn asy rho gy [Tears of joy][Tears of joy]
2026-09-26 06:54:39
1
Fozia Rajput🧿 :
عمران خان تم کیا کر رہے ہو ان کے ساتھ بچاروں کے ساتھ 🤣
2026-09-26 06:29:14
57
I T x Pathan خان✌️ :
Imran Khan
2026-09-26 05:03:57
28
Skoon :
Beri Eid k nezdeek same yai he haal hota hai Baker Mandi Ka 🤣🤣🤣🤣🤣
2026-09-26 06:03:28
30
᭄Dark Fighter︻╦╤─𒆜࿐🦅804🕊️ :
اور سناؤ پنجاب پولیس بھائیو کیا حال چال ہے ٹھیک ٹھاک ہو فی الحال ہمارے انے کا موڈ نہیں ہے😂
2026-09-26 05:31:30
31
Ahsanali12358647904 :
Imran Khan zindabad
2026-09-26 06:26:40
28
user9194309819051 :
2026-09-26 05:25:19
8
Muhammad Umer :
جو سرکاری ملازم یہ کہتے ہیں کہ ہم مجبور ہیں اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہو سکتے اُن کے لیے تاریخ کی ایک بڑی مثال
امام احمد بن حنبل رحمۃ اللہ علیہ کو جب گرفتار کر کے جیل میں ڈالا گیا تو اُن کی حفاظت کے لیے ایک سپاہی تعینات کیا گیا اُس سپاہی کو امام احمد بن حنبلؒ سے عقیدت تھی ایک دن اُس نے عرض کیا.میں حکومت کا ملازم ہوں یہاں کی نگرانی میری ڈیوٹی ہے میں اپنے فرائض ادا کرنے پر مجبور ہوں کیا روزِ محشر مجھے بھی اِن ظالموں کا سہولتکار تصور کیا جائے گا.امام احمد بن حنبلؒ نے فرمایا
نہیں تم سہولت کار نہیں ہو گے بلکہ تم خود ظالموں میں شمار ہو گے کیونکہ ایک اہلکار اتنا ہی برا ہوتا ہے جتنا حکم دینے والا یعنی محض نوکری کی خاطر ظلم پر مبنی حکم ماننا بھی ظلم ہے.رزق اللہ کا وعدہ ہے اور اللہ ہی روزی دینے والا ہے اگر ہم ظلم کا ساتھ دیں تو پھر ظالموں اور اُن کے کارندوں میں کوئی فرق باقی نہیں رہتا
اگر یہ جواز مان لیا جائے کہ ہم صرف حکم مان رہے تھے تو پھر واقعہ کربلا کرنے والوں کی بھی خلاصی ہو جاتی وہ بھی یہ کہہ سکتے تھے کہ ہم تو صرف یزید یا ابن زیاد کے حکم پر #امام_حسینؑ اور اُن کے اہلِ بیتؑ کو شہید کر رہے تھے لیکن تاریخ نے اُنہیں ہمیشہ کے لیے "ظالم اور جابر کے طور پر یاد رکھا ہے.لہٰذا آج کے ملازمین کو سوچنا ہو گا کہ وہ کس کا ساتھ دے رہے ہیں۔ ظالم حکمرانوں کا یا مظلوم عوام کا؟رزق کا مالک اللہ ہے نوکری نہیں۔ اس لیے ظلم کے حکم پر عمل کرنا نہ دنیا میں عزت دیتا ہے نہ آخرت میں نجات۔آئیے ظلم کے مقابلے میں خاموش نہ رہیں۔
2026-09-26 07:07:14
11
To see more videos from user @.8045802, please go to the Tikwm
homepage.