@raihamza718: نوچ ڈالے گی تجھے یہ دنیا، میری طرح ماتھا چوم کر ہر کوئی پیار نہیں کرے گا۔ میں تو تیری خاموشی بھی پڑھ لیتا تھا، تو نے میری چیخیں بھی نظرانداز کر دیں۔ میں تیرے ایک مسکرانے پر سب کچھ بھول جاتا تھا، اور تم نے میری آنکھوں میں ٹھہرا ہوا درد بھی نہ دیکھا۔ کتنی عجیب بے رخی تھی تیری… جس شخص نے تجھے کھونے کے ڈر سے خود کو تکلیف دی، تم نے اسی کے دل کو ایسے توڑا جیسے کبھی محبت تھی ہی نہیں۔ ایک دن جب کوئی تمہیں چاہ کر بھی تمہاری خاموشی نہ سمجھے، تمہاری آنکھوں سے درد نہ پڑھ سکے، اور تمہارے ماتھے پر محبت سے بوسہ نہ دے… تب شاید تمہیں میری کمی نہیں، میری محبت سمجھ آئے گی۔ #creatorsearchinsight #fvpシ #urdupoetry #1millionviews #growmyaccount

اداس لڑکا 🖤
اداس لڑکا 🖤
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 26 September 2026 04:36:23 GMT
51537
3410
42
1393

Music

Download

Comments

taitynek116
꧁ماہی جی꧂🥀🌺786 :
لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ہو
2026-10-01 02:21:03
1
siyaahbakht718
سیاہ بخت :
خدا تجھے مجھ سے بہتر نوازے تاکہ تیرا چھوڑ کر جانا ضائع نہ جائے ۔😢💔
2026-09-26 10:11:41
5
hafi.trader
Hafi ch Trader :
caption? plz
2026-09-26 08:10:53
1
innocent_boy3134
گدائے مصطفی ہوں میں@3134 :
*سمجھ گیا ہوں کہ کوئی نہیں سمجھے گا مجھے ❤️‍🩹* *سو زمانے سے گفتگو مختصر کرلی میں نے 💔🥲* *Mr. Prince ✍🏻🩵💫*
2026-09-27 09:18:02
1
saadi.ki.baten
❤️ سعدی کی باتیں ❤️ :
نوچ ڈالے گی تجھے یہ دنیا، میری طرح ماتھا چوم کر ہر کوئی پیار نہیں کرے گا۔ میں تو تیری خاموشی بھی پڑھ لیتا تھا، تو نے میری چیخیں بھی نظرانداز کر دیں۔ میں تیرے ایک مسکرانے پر سب کچھ بھول جاتا تھا، اور تم نے میری آنکھوں میں ٹھہرا ہوا درد بھی نہ دیکھا۔ کتنی عجیب بے رخی تھی تیری… جس شخص نے تجھے کھونے کے ڈر سے خود کو تکلیف دی، تم نے اسی کے دل کو ایسے توڑا جیسے کبھی محبت تھی ہی نہیں۔ ایک دن جب کوئی تمہیں چاہ کر بھی تمہاری خاموشی نہ سمجھے، تمہاری آنکھوں سے درد نہ پڑھ سکے، اور تمہارے ماتھے پر محبت سے بوسہ نہ دے… تب شاید تمہیں میری کمی نہیں، میری محبت سمجھ آئے گی۔
2026-10-14 12:02:02
0
life.line.28
༒☬☠ℛA؏Eس☠︎☬༒ :
Beshak kamal 👌
2026-09-26 05:26:19
2
sanginkhan7
ہارون :
میرےبھی ایک لیلیٰ تتھے😢
2026-09-26 16:25:37
0
waleed.shah699
ᵂᵃˡᵉᵉᵈ ᴮⁱⁿ ᴴᵃʲⁱ ᴹᵘʰᵃᵐᵐᵃᵈ ᶠᵃʸᵃᶻ :
*میرا تعجب عجب نہیں ہے 🥀* *وہ شخص پہلے جیسا اب نہیں ہے 🍂* 😦😦 *وفا کا کیا گلا کروں اس سے 🤌* *وہ میرا تھاہی کب جو اب نہیں ہے 🌚* 😢😢😢 ولیدبن حاجی محمد فیاض
2026-09-27 06:44:47
1
ilza.me.ishq2
الزام عشق :
کہاں سے لاؤ گے میری طرح چاہنے والی جو اپنی یاد سے بھی زیادہ تمہیں یاد کرتا کرتی ہے
2026-09-26 10:49:24
1
shappy11804
𝐬卄ᗩρᑭ𝓎 🤥 :
hyée yrr 🥺
2026-09-26 14:16:39
0
m.abdullah.sheraz
Abdullah شیراز :
چہرے کی رنگت دیکھ کر لوگ بدلا ہوئے کہتے ہیں مجھے ۔ ۔ شاید انہیں خبر نہیں کہ کسی کی یاد خون جلاتی ہے میرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللّٰہ رائٹس
2026-09-26 06:56:53
0
tanveer.jani.78
Taنveer.جــــانی🎭 :
Hyeeee yr 😭😭
2026-10-24 10:26:58
0
subtainhaidr07
Subtain haider 07 :
sai bat ha
2026-10-07 13:15:51
0
mrrizwan265
it's a lonely walk :
وہاں طبیب بھی کیا کرے جہاں تیری گفتگو شفا ٹھہرے
2026-09-26 16:56:34
0
alijutt50855
Ali jutt 🏴‍☠️🤫 :
مجھے اپنے ساتھ جی لینے دو، میں نے ویسے بھی مر جانا ہے۔ کچھ لمحے محبت کے نام کر دو، یہ وقت پھر لوٹ کر نہیں آنا۔ تمہارے ساتھ گزرا ہر پل، میرے لیے پوری زندگی جیسا ہے۔ مجھے تم سے کوئی وعدہ نہیں چاہیے، بس تھوڑی سی قربت، تھوڑا سا ساتھ چاہیے۔ زندگی ویسے بھی مختصر ہے، تو کیوں نہ اسے تمہیں چاہ کر گزار لوں؟ ❤️🥀
2026-10-16 21:39:47
0
zeshanking077
zeeshan king :
🥺
2026-11-07 06:50:49
0
zohaib23006
🖤 :
@ذوجہ صہیب 👰🏼 🤗
2026-11-21 09:29:50
0
syedzeeshanalishani786
SHANI :
😭😭😭
2026-10-05 18:02:25
0
zahid.hussain.jat5
faroz jatoi :
🥰🥰🥰
2026-10-04 09:23:20
0
saqi57825
saqi :
🥰🥰🥰
2026-09-27 14:14:02
0
ismail.pitafi.45
꧁𝖎𝖘𝖒𝖆𝖎𝖑꧂ :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-09-30 00:43:53
0
raisirfan.925
💪انڈھڑ💪 :
🥰🥰🥰
2026-09-27 03:31:53
0
abuzarkhan9968
– ⑉Abͥuzͣaͫrkђaภ⑉, :
🥰🥰🥰
2026-09-26 18:20:12
0
zabikhanzadaa07
👑çrøwñ ö𝑓 â 𝑘𝑖̨𝑛́𝑔.👑 :
🥰🥰🥰
2026-09-26 04:53:19
0
To see more videos from user @raihamza718, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About