@sajjadjhatial4: تحریک انصاف نے اسلام آباد کی جانب اپنا لانگ مارچ 4 اکتوبر تک مؤخر کر دیا، لانگ مارچ 4 اکتوبر بروز اتوار پشاور سے اسلام آباد روانہ ہو گا۔ یہ سیاسی کمیٹی کا متفقہ فیصلہ ہے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا اعلان#imrankhan #fyp